ضلع چکوال کی 2 قومی، 4 صوبائی نشستوں پر دلچسپ صورتحال، چوہدری حیدر سلطان کا قومی اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

چکوال(آئی این پی)ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوںپر مسلم لیگ ن کے ٹکٹوں کے حصول کیلئے بڑی دلچسپ صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مسلم لیگ ن اور میاں نوا زشریف کی عوامی مقبولیت کی وجہ سے چوہدری حیدر سلطان نے قومی […]

پنجاب کے 8 اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ، تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند

لاہور(آئی این پی)سموگ کی بد ترین صورتحال کی وجہ سے پنجاب کے 8اضلاع میںسمارٹ لاک ڈائون کا نفاذ کر دیا گیا جو اتوار تک جاری رہے گا ،پابندی والے اضلاع میں تعلیمی ادارے، سرکاری و نجی دفاتر بند رہیں گے ،8اضلاع میں آج 10نومبر کی […]

کن اداروں کو 10 نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دے دیا گیا؟

لاہور(آئی این پی)سموگ صورتحال،پنجاب کے 8اضلاع میں 10نومبر کی عام تعطیل سے مستثنیٰ قرار دیئے گئے مختلف کاروبار کانوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے نوٹیفکیشن کے مطابق کال سنٹر زاور انٹر نیشنل آئی ٹی سنٹرز 10نومبر کی عام تعطیل سے […]

آسٹریلیا بھجوانے کیلئے 20 لاکھ، ترکی بھجوانے کے 3 لاکھ 50 ہزار بٹورے گئے

لاہور (آئی این پی) ایف آئی اے نے مختلف کارروائیوں میں انسانی سمگلنگ ،حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ۔ترجمان کے مطابق ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور زون سرفراز ورک کی ہدایت پر انسانی سمگلروں کی […]

ن لیگی سابق ایم پی اے نے آزاد الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا

مظفر گڑھ (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)میں مظفر گڑھ کی اہم شخصیات نے شمولیت اختیار کرلی ۔مظفر گڑھ کے حلقہ پی پی 268 سے محمد اجمل چانڈیا اور محمد اکرم چانڈیا مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ دونوں شخصیات نے رانا ثنا اللہ […]

پی آئی اے کی نجکاری کے لئے سیاسی جماعتوں کے اتفاق رائے کی ضرورت نہیں، نگران وزیر نے واضح کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) نگران وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد نے کہا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کے لیے کوئی ڈیڈ لائن نہیں، پی آئی اے پر بینکوں کے 430 ارب روپے کے واجبات ہیں، نقصان کی فہرست بہت زیادہ […]

آزاد کشمیر، سپیشل پاور ایکٹ دوبارہ نافذ کر نے کا فیصلہ، غیر حاضر ڈاکٹر یا استاد ٹرائل کر کے فوری فارغ، وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن سے گفتگو

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے کی اصلاح کے لئے مثبت صحافت کا ہونا ضروری ہے۔آزادی صحافت کی بنیاد صحافتی اصولوں کے علم پرہے۔ ٹھوس حقائق کی بنیاد پر حکومت پر […]

اب کوئی رکاوٹ باقی نہیں رہی

لاہور (پی این آئی) پنجاب مسلم لیگ کے صدرسابق وزیرداخلہ رانا ثناللہ نےکہا ہے کہ نوازشریف کے انتخابات میں حصہ لینے میں کوئی قانون رکاوٹ نہیں، مسلم لیگ کے قائد آئندہ انتخابات میں ضمنی الیکشن اور جنرل الیکشن لڑیں گے۔۔۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

نیا جزیرہ بن گیا

ٹوکیو (پی این آئی) جاپانی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان میں سمندر کے اندر آتش فشاں پھٹنے سے ایک نیا جزیرہ بن گیا ہے۔۔۔رپورٹس کے مطابق جاپان کے موسمیاتی ادارے جے ایم اے کے مطابق Iwo Jima کے قریب بحر الکاہل میں یہ نیا جزیرہ […]

پیپلز پارٹی رہنما نے پنجاب سے ن لیگ کا صفایا ہونے کا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی کےمرکزی سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کا صفایا ہونے کے بعد گورنر ہاؤس کا استعمال کیا جارہا ہے۔۔۔فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ گورنر ہاؤس پنجاب میں ن […]

close