برائلر گوشت کی قیمت میں کتنے روپےفی کلو کمی ہو گئی؟ Posted on November 10, 2023 by Tuba Zafar لاہور(آئی این پی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے کمی سے470روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے کمی سے324روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت329روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔