100 اور 1500 روپے مالیت کے انعامی بانڈز، قرعہ اندازی کب ہو گی؟

لاہور( آئی این پی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج( بدھ) کو ہو گی ۔100روپے والے انعامی بانڈ کا پہلا انعام7لاکھ روپے،دوسرے انعام میں2لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 1000روپے کے 1199انعامات جبکہ 1500روپے والے قومی انعامی بانڈ کا پہلا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

راولپنڈی (آئی این پی) احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دائر 190 ملین پائونڈ کیس میں 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔تفصیلات کے مطابق 190 ملین پانڈ کرپشن کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت […]

بجلی کی فراہمی ناگزیر ہو گئی، غزہ کے الشفا ہسپتال میں 179 لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین

غزہ (آئی این پی )غزہ کے الشفا ہسپتال میں 179 لاشوں کی اجتماعی قبر میں تدفین کردی گئی ۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ کے ہسپتالوں میں صورتحال انتہائی سنگین ہوگئی ۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق ہسپتال کے ایک چھوٹے سے صحن میں تقریبا 179 لاشوں […]

تھر میں 22 ارب کے آر او پلانٹس کی خرابی، بلاول بھٹو سے سوال کر دیا گیا

کراچی(آئی این پی)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صحافی نے تھر میں آر او پلانٹس کی خرابی سے متعلق سوال پوچھ لیا۔صحافی نے پی پی چیئرمین سے تھر کے دورے کے موقع پر 22 ارب روپے مالیت کے آر او پلانٹس خراب ہونے کے […]

ن لیگ نے بلوچستان میں پاؤں پھیلا لیے، کون سی اہم شخصیات نواز شریف سے ملاقات کے لیے پہنچ گئیں؟

کوئٹہ(آئی این پی )قائد مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف نے بلوچستان کا دورہ کیا اور سابق وزیراعلیٰ سمیت کئی اہم شخصیات نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔ بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل ، نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی […]

بھارت تعلیم پر 250 ارب ڈالر سے زیادہ اور پاکستان 2 ارب خرچ کر رہا ہے، بڑا انکشاف

کراچی(آئی این پی )ضیا الدین یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا ہے کہ بھارت دبئی کے تیل سے زیادہ دنیا بھر میں ایجوکیشن ایکسپورٹ کر رہا ہے، روبوٹک سرجری مہنگی ہے اور یہ روٹین سرجریز کے بجائے مخصوص آپریشن کے لئے ہے۔انہوں نے […]

ثابت ہو گیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، باپ کو بار بار نہیں آزمانا چاہیے، فیصل واوڈا نے اشارے دے دیئے

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ ثابت ہوگیا ہے کہ باپ کے تمام بیٹے نکمے ہیں، لگتا ہے کہ باپ کی پرورش میں کوئی کمی تھی۔بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنمائوں کی مسلم لیگ ن […]

ن لیگ نئی لاڈلی جماعت کے طور پر سامنے آرہی ہے، مصطفیٰ نواز کھوکھر نے نیا موضوع چھیڑ دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے ہے کہا کہ( ن) لیگ کا بلوچستان عوامی پارٹی کے پاس جانا معمولی بات نہیں، مریم نواز اور شہبازشریف بلوچستان عوامی پارٹی پر تنقید کیا کرتے تھے، […]

ن لیگ پنجاب کی پارٹی ہے لیکن۔۔۔ سینئر ن لیگی لیڈر نے معاملہ واضح کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی ) مسلم لیگ( ن) کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ بند کمروں میں فیصلے نہیں کرتی۔نجی ٹی وی سے گفتگو انہوںنے کہا کہ 16 ماہ میں 15جماعتوں کی اتحادی حکومت مشکل […]

ہمیں جنگ سے کوئی دلچسپی نہیں، ہم جارحیت نہیں، امن کے خواہشمند ہیں، وزیر اعظم چوہدری انوار الحق کا کیڈٹ کالج پلندری میں یوم والدین سے خطاب

سدھنوتی (پی آئی ڈی ) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ علم ایک ایسی طاقت ہے جس سے ستاروں پر کمند اور دلوں پر حکمرانی کی جا سکتی ہے. اس خطہ میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے جسے تربیت […]

بابر اعظم کی جگہ کپتان کون؟ نیا نام تجویز کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) سابق فاسٹ بولر محمد آصف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تمام فارمیٹس میں کپتان کی زمہ داری چھوڑنے کا مشورہ دیتے ہوئے اوپنر عبداللہ شفیق کو کپتانی کیلئے بہترین انتخاب قرار دے دیا ہے ۔۔۔۔ ویب سائٹ […]

close