ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا کیا ہے؟

کراچی (آئی این پی )ایم کیو ایم پاکستان نے آج (جمعرات کو) رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا ۔ ایم کیو ایم پاکستان کا رابطہ کمیٹی کا اجلاس شام 6 بجے پاکستان ہائوس میں ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں رابطہ کمیٹی کو میاں نواز […]

بلوچستان نیشنل پارٹی کے دو ارکان پیپلز پارٹی میں شامل

اسلام آباد (آئی این پی )بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے دو ارکان انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر میر اکرم راسکوہی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے ۔بلوچستان نیشنل پارٹی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین انجینئر حاجی لال محمد جتک اور انجینئر […]

بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہو گی، بڑی پیش گوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )جمعیت علما اسلام (ف)کے رہنما کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ بلوچستان سے پتہ چل جاتا ہے کہ اگلی حکومت کس کی ہوگی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جے یو آئی کے رہنما کامران مرتضی نے کہا کہ […]

پلندری، عوام کی خدمت کا وعدہ ہے اس پر حائل رکاوٹوں کو فوری دور کیا جائے گا، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کا ضلعی جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خطاب

پلندری (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبہ جات میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔ عوام کی خدمت کا وعدہ ہے اس پر حائل رکاوٹوں کو فوری […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سدھنوتی کی وفد کے ہمراہ ملاقات کی

سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق سے صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سدھنوتی محمد ظہیر خان سدوزئی نے ممبران ڈسٹرکٹ بار کے ہمراہ ملاقات کی. اس موقع پروزراء حکومت سردار محمد حسین خان, سردار فہیم اختر ربانی, محترمہ […]

غازی آباد، وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی مجاہد اول سردار محمد عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری، فاتحہ خوانی

غازی آباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی غازی آباد آمد،سابق صدرووزیراعظم مجاہد اول سردارمحمد عبدالقیوم خان کے مزار پر حاضری اور فاتحہ خوانی کی۔سینئر وزیر حکومت کرنل وقار نور، وزیر حکومت میاں عبدالوحید، وزیر حکومت سردار ضیاء القمر،پیر […]

پلندری، سستی بجلی شہریوں کا حق ہے اگر لوگ بل دیں تو 200 یونٹس تک فری بجلی دی جا سکتی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کا پلندری کے مقام پر استقبالیہ تقریب سے خطاب

سدھنوتی (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ سستی بجلی شہریوں کا حق ہے اگر لوگ بل دیں تو 200 یونٹس تک فری بجلی دی جا سکتی ہے۔مملکت خداداد پاکستان کی خوشحالی, ترقی و استحکام سے […]

شاہین آفریدی کپتان ہوں گے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ کپتان بننے کے مضبوط امیدوار ہیں جبکہ دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 قیادت کیلئے شاہین آفریدی مضبوط امیدوار ہیں۔۔۔۔ بورڈ کے ذرائع […]

بابر اعظم کی کپتانی ختم

لاہور (پی این آئی) آئی سی سی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کپتانی ختم ہو گئی ہے۔۔۔۔ کرکٹ بورڈ کے ذرائع کے مطابق ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 کپتان بابر اعظم اب بطور کھلاڑی کھیلیں […]

عثمان بزدار کی غلط چوائس کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی احساس ہو گیا تھا لیکن۔۔۔۔ زلفی بخاری کا بڑا انکشاف

لندن (پی ٹی آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، عمران خان کے دست راست سابق وزیر زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی غلط چوائس کے بارے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو بھی احساس ہو گیا تھا، […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کے […]

close