اسلام آباد(پی این آئی)واٹس ایپ نے اگست 2021 میں تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اس فیچر کے تحت بھیجی جانیوالی تصویر یا ویڈیو ایک بار کھلنے کے بعد چیٹ سے مکمل […]
تھرپارکر(پی این آئی)تھرپارکرکے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری ہوئی جبکہ آسمانی بجلی گرنے سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان بھی ہوا۔ژالہ باری کے باعث چھاچھروکی سڑکوں پر سفیدی چھاگئی جبکہ تھرپارکر میں گزشتہ رات سے گرج چمک […]
لاہور (پی این آئی) فروری ،مارچ 2025ء میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے حقوق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کو دے دیے ہیں حالانکہ رسمی معاہدوں کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔ ہندوستان میں آئی سی سی کی حالیہ میٹنگوں […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سابق وزیر دفاع اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف دعوی کیا ہے کہ آئندہ دو سالوں میں معیشت ناصرف کھڑی ہوگی بلکہ بھاگے گی۔ سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
کراچی(پی این آئی) این او سی کے معاملے پر سلیکٹرز اور کرکٹرز آمنے سامنے آ سکتے ہیں جب کہ عماد وسیم نے مجبور کیے جانے پر ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی سی سی قوانین کہتے ہیں کہ کسی بھی کھلاڑی کو اگر کسی لیگ […]
ممبئی (پی این آئی )انگلش کرکٹ ٹیم کے سٹار آل راؤنڈر بین سٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ (ن )کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کاایک بار پھر مری میں پڑاؤ کا پروگرام ہے۔پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف مری کیلئے روانہ ہوں گے،نواز شریف اور مریم نواز مری میں 3سے 4روز قیام کریں گے،مری میں […]
نئی دہلی(پی این آئی ) بالی ووڈ اداکار رندیپ ہودا نے اپنی گرل فرینڈ اور اداکارہ و ماڈل لین لائشرام کے ساتھ اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔رندیپ ہودا اور لِین لائشرام نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کرنے کے لیے سوشل […]
ڈیرہ غازی خان (پی این آئی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں سالانہ پانچ ہزار ارب روپے کی کرپشن ہوتی ہے، یہ بدعنوانی عام آدمی نہیں، حکمران طبقہ کرتا ہے۔جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق کاکہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)شہراقتدار کے باسیوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، پراپرٹی ٹیکس، پانی اور صفائی چارجز 3 گنا بڑھانے کا فیصلہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے شہریوں پر بھاری ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کے علاقے گجر پورہ چائنہ سکیم میں کرکٹ میچ کے دوران بلے چل گئے جس کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ۔ مقتول کے اہلخانہ کے مطابق اہلِ خانہ کے مطابق ناصر بٹ کے بچوں کی ملزمان سے کرکٹ […]