اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 2 کروڑ 20 لاکھ اضافے سے 12 کروڑ 75 لاکھ سے زائد ہو گئی۔ملک میں عام انتخابات کا اہم مرحلہ طے ہوگیا ہے ، الیکشن کمیشن کی جانب سے ووٹر لسٹوں کی چھپائی […]
کراچی (پی این آئی) قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا سٹیکر لگانے پر کرکٹر اعظم خان کو جرمانہ کردیا گیا۔اعظم خان نے قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے لاہور بلیوز اور کراچی وائٹس کے میچ میں اپنے بلے پر فلسطین […]
اسلام آباد (پی این آئی) لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے خود اپنے خلاف سازش کی، اب لیول پلیئنگ فیلڈ دینے کا کہتے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ طے کر چکی ہے وہ اب سیاست میں مداخلت نہیں کرے گی۔ ایک ٹی […]
ونڈہوک (پی این آئی) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کوالیفائر میں یوگنڈا نے زمبابوے کو شکست دے دی۔نمیبیا کے شہر ونڈہوک میں ہونیوالے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے 10 ویں کوالیفائر میچ میں یوگنڈا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ […]
راولپنڈی (پی این آئی) سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ عمرے کی ادائیگی کے لیے اتوار، منگل اور بدھ کو رش کم ہوتا ہے۔۔۔۔۔ ان کے مطابق عمرے کے لیے بہتر وقت صبح ساڑھے 7 سے ساڑھے 10 […]
اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو بلوچ طلبہ کی گمشدگی کیس میں عدالت میں طلبی کے معاملے پر نگران وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ 29 نومبر کو بیرون ملک میں ہوں گا اس لیے عدالت میں پیشی ممکن […]
پشاور (پی این آئی) فروری 2024 کے عام انتخابات کے حوالے سے خیبرپختونخوا حکومت کی طرف سے تیار کی گئی اور پشاور ہائی کورٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بعض سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سیکیورٹی خدشات ہیں، جن میں […]
پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے انتخابی مہم سے متعلق قواعد و ضوابط (ایس او پیز) کی کاپی عدالت عالیہ پشاور میں جمع کرا دی ہے۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایس او پیز میں کہا گیا کہ سیاسی جماعتوں کو 14 دن […]
کوئٹہ (پی این آئی) محمکہ موسمیات کے ماہرین کے مطابق بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں آج رات سے مزید موسلادھار بارش کا امکان ہے۔۔۔۔بتایا گیا ہے کہ شمالی بلوچستان میں شدید سرد ہوائیں چل رہی ہیں، بعض علاقوں میں درجہ حرارت منفی ہوگیا، پسنی اور […]
کراچی(آئی این پی)میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آصف زرداری اور بلاول بھٹو میں کوئی اختلافات نہیں۔ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی ایک تھی ایک ہے اور ایک رہے گی۔انہوں نے کہا کہ بلاول کہہ رہے ہیں لیول […]