لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کا منصوبہ

لاہور (آئی این پی) لاہور میں مصنوعی بارش برسانے کے منصوبے پر عملدرآمد کے لئے ورکنگ گروپ قائم کر دیا گیا ، ورکنگ گروپ متعلقہ وفاقی و صوبائی محکموں اورر یسرچ سے وابستہ عسکری اداروں کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ورکنگ گروپ قائم کرنے کا فیصلہ […]

نگران وزیراعظم کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت مکمل کر لی

لاہور ( آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد بلال حسن نے ایڈووکیٹ محمد مقسط کی درخواست پر سماعت کی۔دوران سماعت سرکاری وکیل نے […]

80 سالہ گمشدہ ماں کو بیٹوں سے ملوا دیا

لاہور (آئی این پی) میرا پیارا ٹیم نے ایک اور کامیابی حاصل کرتے ہوئے 80 سالہ گمشدہ ماں کو بیٹوں سے ملوا دیا۔ ڈیمیشیا کی مریضہ 80 سالہ ماجدہ دو ماہ قبل مزنگ سے لاوارث ملی، میرا پیارا ٹیم نے گمشدہ بچوں، بزرگوں کی ڈیٹا […]

عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع

غزہ (آئی این پی )حماس اور اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی میں دو روز کی توسیع کردی گئی ۔قطری وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی میں 2 روز کی توسیع پر اتفاق کرلیا ۔قطر نے […]

افنان اللہ نے آصف زرداری کے مؤقف کی حمایت کر دی

اسلام آباد (آئی این پی) ن لیگ کے سینیٹر افنان اللہ خان نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے بلاول کیلئے غیرتربیت یافتہ کی بات درست کہی، کوئی شک نہیں نیب سیاسی مقاصد کیلئے استعمال ہوتا رہا ہے، پولیٹیکل انجینئرنگ سے ادارے کی ساکھ ختم […]

خدیجہ شاہ کی نظر بندی، درخواست پر فیصلہ کر کے رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال

لاہور(آئی این پی )ایڈیشنل ہوم سیکرٹری پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ کرکے رپورٹ پنجاب حکومت کو ارسال کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے خدیجہ شاہ کی نظر بندی کے خلاف درخواست […]

ن لیگ کے رویے سے لگتا ہے الیکشن نہیں چاہتی، بڑی پیشگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ( ن) لیگ کے رویے سے لگتا ہے وہ الیکشن نہیں چاہتی، (ن) لیگ تاثر دے رہی ہے کہ الیکشن وہ جیتیں گے مگر یہ لوگ کوئی انتخابی مہم […]

سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے، ساتھ کون ہے؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف مری پہنچ گئے۔ ان کے ہمراہ مریم نواز بھی موجود ہیں۔سابق وزیراعظم کچھ روز مری میں قیام کریں گے، اس دوران وہ لیگل ٹیم اور پارٹی رہنماں سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ […]

چوہدری نثار علی خان نے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (آئی این پی)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے، آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے میڈیا سے […]

لڑکیوں کی تصاویر کہاں سے وائرل ہوئیں؟ کوہستان واقعہ کی ابتدائی رپورٹ جاری، نام سامنے آ گئے

کوہستان (آئی این پی )پولیس نے کوہستان واقعہ کی ابتدائی رپورٹ جاری کردی ۔پولیس رپورٹ کے مطابق 2 لڑکیوں کی تصاویر لڑکے کی آئی ڈی سے وائرل ہوئیں، لڑکیوں کی تصاویر رحمت شاہ اور امان دیدار نے ایڈٹ کرکے لگائیں، وائرل تصاویر میں سے ایک […]

کتاب میں سب سچ لکھا، تمام باتوں کا دفاع بھی کر سکتی ہوں، حاجرہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سے متعلق کتاب لکھنے والی اداکارہ حا جرہ خان نے کہا ہے کہ میں نے کتاب میں سب سچ لکھا اور اس کے ثبوت موجود ہیں جبکہ میں ان تمام باتوں کا دفاع بھی کرسکتی […]

close