سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کر سکتی ہے، سابق وزیر اعظم نے مؤقف کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ سپریم کورٹ چاہے تو ایک ماہ کیلئے الیکشن آگے کرسکتی ہے ، سپریم کورٹ نے نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیا ہے، سپریم کورٹ اپنی غلطی درست […]

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کویت میں ایجنڈا

کویت (آئی این پی )نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ اپنے دوروزہ سرکاری دورے پر کویت پہنچ گئے۔نگران وزیرِاعظم انوارالحق کاکڑ کا کویت پہنچنے پر کویت کے وزیرِ بجلی، پانی و قابل تجدید توانائی ڈاکٹر جاسم محمد عبداللہ الاستاد نے پرتپاک استقبال کیا، کویت میں پاکستانی سفیر […]

وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے اراکین نے وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔ اجلاس میں تمام اتحادی جماعتوں کے […]

شمالی پاکستان میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (آئی این پی ) سوات اور مضافاتی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق چترال ، دیر بالا میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ابتدائی طور پر کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ زلزلہ پیما […]

سندھ پولیس نے ہائی وے پر سفر کرنے والے قومی کرکٹرز سے بھتہ وصول کیا

کراچی (پی این آئی) پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔۔۔۔۔ایکس پر اپنے پیغام میں صہیب مقصود نے لکھا کہ سندھ پولیس میں کرپشن عروج پر ہے، ہم نے پولیس کو بتایا کہ ہم […]

اعظم خان کی سزا ختم کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹسمین اعظم خان پر فلسطین کا جھنڈا اپنے بیٹ پر لگانے کے بعد عائد ہونے والا جرمانہ ختم کر دیا گیا ہے ۔۔۔۔ اس حوالے سے پی سی بی نے اعظم خان پر عائدکردہ […]

سپرنٹنڈنٹ جیل کا عمران خان کو پیش کرنے سے انکار، عدالت نے حکم سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ سپرینٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کی سکیورٹی رپورٹ کی روشنی میں ٹرائل جیل میں ہو گا جس کی اوپن سماعت کی جائے گی۔۔۔۔۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹینڈنٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک […]

عمران خان نے فوج مخالف عناصر سے لاتعلقی کا اعلان کر دیا

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی قیادت کو ہدایت کی ہے کہ پارٹی ایسے تمام عناصر سے دور رہے جو پی ٹی آئی اور پاک فوج کے درمیان تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، […]

سارہ انعام قتل کیس، قاتل شاہنواز امیر ایک الزام سے بری، رہائی کا حکم جاری

اسلام آباد (پی این آئی) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سارہ انعام قتل کے الزام میں گرفتار ملزم شاہنواز امیر کو کلاشنکوف برآمدگی کیس میں بری کر دیا ہے۔۔۔۔۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے فیصلے میں پولیس کی ناقص تفتیش کا انکشاف کیا، ملزم شاہنواز کے […]

ن لیگ نے ٹکٹ جاری کرنے کے لیے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کر دیا، کون کون شامل؟

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے ارکان کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ پارلیمانی بورڈ آئندہ عام انتخابات کے لیے ن لیگ کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دے گا۔۔۔۔ مسلم لیگ ن کے قائد […]

close