کشمور(پی این آئی)کندھکوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے کو سالے اور سسر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک۔کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو سسر اور سالے نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ […]
ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں پانچ دوستوں نے مل کر ذہنی معذور شخص پر تشدد کیا اور اسے ہراساں کرتے رہے جبکہ ملزمان نے نوجوان کو نہر میں ڈبکیاں بھی لگوائیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس […]
ملتان (پی این آئی)ملتان میں 4 سے 5 فٹ لمبی چمگادڑوں نے آم کے باغات تباہ کر دیئے، باغات کے مالک پریشان۔ملتان میں غیرمعمولی بڑی چمگادڑوں نے آم اور لیچی کے باغات پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا۔ چمگادڑیں 4 سے 5 فٹ لمبی ہیں […]
لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما عطااللہ تارڑ نے کہاہے کہ شہبازشریف کی نیب پیشی کے بعد کہا گیا کہ کرپشن کااعتراف کیاگیا،چیلنج ہے شہبازشریف کی ایک روپیہ کیا،ایک پیسے کی ٹی ٹی دکھادیں،شہبازشریف کی ایک ٹی ٹی دکھادیں،پارٹی رکنیت چھوڑدوں گا،عطااللہ تارڑ نے […]
لاہور(پی این آئی)شہباز شریف کے شکوک بے وجہ نہیں تھے، ذمے داروں کو ان کی بگڑتی صحت کا جواب دینا ہوگا، مریم نواز چچا کے دفاع میں نکل آئی۔اکستان مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نوازنے پارٹی صدر شہباز شریف میں کورونا وائرس کی […]
جدہ (ملک عاصم اعوان )سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ اور جدہ کو چھوڑ کر سعودی عرب کے تمام علاقوں میں جمعہ کی نماز کے لیے مساجد اذان سے 40 منٹ قبل کھولی جائیں گی ۔یہ فیصلہ نمازیوں کو متعلقہ اداروں […]
اسلام آباد(پی این آئی)ماضی میں ایک جمہوری حکومت ججوں کی جاسوسی کی بنیاد پر ختم کی گئی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ کے ریمارکس۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس کے کے آغا کے خلاف صدارتی ریفرنس سے متعلق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے این 95 ماسک بنانا شروع کر دیئے ہیں، روزانہ 46 ہزارٹیسٹ کر سکتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری صحت کا قومی اسمبلی میں اطلاع۔ پارلیمانی سیکرٹری صحت ڈاکٹر نوشین حامد کا کہنا ہے کہ پاکستان اب اپنے این 95 ماسک بنانے کی […]
کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن بھی کورونا کا شکار بن گئے، قرنطینہ میں چلے گئے۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا۔خواجہ اظہار الحسن کی جانب سے جاری بیان […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مالی سال 20-2019 کے پہلے 9 ماہ میں حکومتی قرضے 2500 ارب روپے بڑھنےکا انکشاف ہوا ہے اور مجموعی حکومتی قرضے 35 ہزار 207 ارب روپے ہوگئے ہیں۔قومی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق مارچ 2020ء تک […]
اسلام آباد(پی این آئی)جہاں ایس او پیز پر عمل نہیں ہوگا وہ علاقہ، دکان، ٹرانسپورٹ سب بند کر دیں گے، وزیر اعظم عمران خان کا سختی کرنے کا اعلان۔وزیراعظم عمران خان نے کورونا کے معاملے پر سختی کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ کہا […]