اسلام آباد(پی این آئی)سلیکٹڈ وزیراعظم کے فیصلوں اور اقدامات کے نتائج پر آخر کس کو الزام دیا جائے گا؟ بلاول بھٹو نے سوال اٹھا دیا،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان کو ایک بار پھر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ایک بیان […]
لاہور(پی این آئی):لاہور کے تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے 36سالہ فلپائنی خاتون اغوا، تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے فلپائنی خاتون کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 36 سالہ لیلیٰ نامی فلپائنی خاتون ایک گھر میں ملازمہ تھی جس کے اغوا کا […]
راولپنڈی(پی این آئی)ڈرامہ گیسٹ ہاؤس میں ویٹر کا یادگار کردار، معروف ٹی وی اداکار طارق ملک کورونا کے ہاتھوں جاں بحق، معروف اداکار طارق ملک کورونا وائرس میں مبتلا ہوکر انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق طارق ملک کا ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کا […]
وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیاگیا۔ جنوبی وزیرستان کے قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) دینہ کے رہائشی ہسپتال میں داخل 2سگے بھائی دو منٹ کے وقفے سے دم توڑ گئے،بتایا جاتا ہے کہ62 اور 28 سال کی عمر کے دونوں بھائی دمے کی بیماری میں مبتلا تھے،دونوں بھائیوں کی وفات پرعلاقے میں کہرام مچ گیا، ہر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈومیلی میں گزشتہ دنوں ٹڈی دل کے حملے کے بعد محکمہ زراعت کی جانب سے سوہاوہ میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت شاہدافتخار بخاری اسسٹ کمشنر سوہاوہ شرجیل شاہد کی شرکت،سوہاوہ کے نواحی علاقے ڈومیلی میں گزشتہ دنوں ٹڈی ڈل کے حملہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)محکمہ صحت جہلم نے آج تک کورونا وائرس کے مشتبہ 2369 افراد کے نمونے لے کر لیبارٹری بھجوائے جن میں سے 304 افراد کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ اب تک کرونا وائرس سے متاثرہ 199 مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو بھجوائے […]
پنجگور( پی این ائی )چیدگی بارڈر میں لیویز فورس کی کارروائی میں تین ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتارکر لیے گئے۔ جو چیدگی روڈ بلاک کر کے گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے۔ملزمان کے نام عنایت اللہ ولد اعظم ساکن بسیمہ ،عبدالوحید ولد اسد ساکن خاران، […]
پنجگور ( پی این آئی) پنجگور سرادک سی پیک روڑ پر زمیاد گاڑی کی ٹکر سے دو موٹر سائیکل سوار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا ۔پولیس کے مطابق پنجگور کے رہائشی طلحہ ،نثار اور اختشام موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ زمباد گاڑی نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)کورونا مریضوں کو سفر کے دوران سہولت، ریلوے نے ٹرین ہسپتال قائم کر دیئے، وزیر اعظم کو بریفنگ دے کر شاباش لی گئی۔کورونا صورتحال کے تناظر میں پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین اسپتال متعارف کرائے گئے، تمام ریلوے اسٹیشنز، ٹرینوں میں […]