سندھ میں 10 سال کی عمر کے 1712 بچوں میں کورونا کی تصدیق 4 بچے زندگی ہار گئے، مرتضیٰ وہاب نے افسوسناک خبر دے دی

کراچی(پی این آئی)ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے معصوم بچے بھی متاثر ہورہے ہیں، سندھ بھر میں دس سال کی عمر کے 17 سو 12 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوچکی ہے۔سماجی رابطے کی ویب […]

پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ایک سال کے دوران گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی، اقتصادی سروے کی رپورٹ

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی سروے رپورٹ 20-2019 میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں گدھوں کی تعداد میں ایک لاکھ کا اضافہ ہوگیا ہے۔ ملک میں گدھوں کی تعداد 54 لاکھ سے بڑھ کر 55 لاکھ ہوگئی ہے۔اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق گھوڑوں، اونٹوں اور […]

ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ

اسلام آباد(پی این آئی)ٹیکس وصولی کا ہدف 4800 ارب روپے تھا لیکن کورونا کی وجہ سے مشکلات ہیں، 3900 ارب روپے تک اکٹھے ہو سکیں گے، مشیر خزانہ،مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ نئے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ اقتصادی […]

منشیات کے 4 سمگلروں کے ضامنوں کی جائیدادیں ضبط، مچلکوں کے گواہوں سمیت 14 افراد کے شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیئے گئے

راولپنڈی (پی این آئی)منشیات کے 4 سمگلروں کے ضامنوں کی جائیدادیں ضبط، مچلکوں کے گواہوں سمیت 14 افراد کے شناختی کارڈ بھی بلاک کر دیئے گئے، انسداد منشیات کی خصوصی عدالت راولپنڈی ڈویژن کے جج سہیل ناصر کے حکم پر منشیات کے چار سمگلروں کی […]

ریلوے کا حال بالکل ہی پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی اس کا کیا بنے گا، ریلوے ملازمین کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس

اسلام آباد (پی این آئی)ریلوے کا حال بالکل ہی پھٹیچر ہے، سمجھ نہیں آرہی اس کا کیا بنے گا، ریلوے ملازمین کے کیس کی سماعت میں چیف جسٹس کے ریمارکس، چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد کا کہنا ہے کہ کل پھر ٹرین کی بوگی پٹری […]

کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس، واٹر بورڈ کا مشترکہ آپریشن، ناقص پانی سے بھرے 18 ٹینکر، پکڑے گئے، 17 ملزمان گرفتار

کراچی (پی این آئی )کراچی کے علاقے قیوم آباد میں پولیس، واٹر بورڈ کا مشترکہ آپریشن، ناقص پانی سے بھرے 18 ٹینکر، پکڑے گئے، 17 ملزمان گرفتار،واٹربورڈ اور پولیس کا قیوم آباد میں غیرقانونی طور پر زیرزمین پانی فروخت کرنے والے 3ہائیڈرنٹس سمیت ٹینکروں کے […]

عمر ایوب پشاور ہائی کورٹ میں پیش، پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کر دی

پشاور(پی این آئی)عمر ایوب پشاور ہائی کورٹ میں پیش، پٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کر دی، وفاقی وزیر پٹرولیم عمر ایوب نے پشاور ہائیکورٹ کو ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی یقین دہانی کرا دی۔پشاور ہائیکورٹ میں پیٹرول […]

سنتھیا رچی کی جوابی کارروائی، گیلانی پر 12 کروڑ ہوجانے کا دعویٰ، سابق وزیر اعظم نے منصب کا استعمال کیا، رحمان ملک کیساتھ مل کر ہراساں کیا

اسلام آباد(پی این آئی)سنتھیا رچی کی جوابی کارروائی، گیلانی پر 12 کروڑ ہوجانے کا دعویٰ، سابق وزیر اعظم نے منصب کا استعمال کیا، رحمان ملک کیساتھ مل کر ہراساں کیا، امریکی خاتون سینتھیا رچی نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے نوٹس پر 12 کروڑ […]

شیخوپورہ، بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ناجائز اسلحہ ،کاریں برآمد، دوران تفتیش قتل کا اعتراف

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ، بین الاضلاعی ڈکیت گروہ کے 6 ارکان گرفتار، ناجائز اسلحہ ،کاریں برآمد، دوران تفتیش قتل کا اعتراف،گروہ نے اعتراف کیا کہ انہوں نے پانچ ماہ قبل تھانہ صدر کے علاقہ قصبہ جھبراں میں آڑھتی مشتاق احمد کے گھر داخل ہوکر ڈکیتی […]

توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت سے مسلسل غیر حاضری، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)توشہ خانہ ریفرنس میں عدالت سے مسلسل غیر حاضری، نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے، احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں مسلسل عدم پیشی پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ […]

وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہم سے قیمت وصول کرلیں لیکن خدا کیلئے کچھ کام تو کریں، خواجہ آصف کی حکومت سے فریاد

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم کے لاک ڈاؤن پر متضاد بیانات ہیں، ہم سے قیمت وصول کرلیں لیکن خدا کیلئے کچھ کام تو کریں، خواجہ آصف کی حکومت سے فریاد، خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نون لیگ کی اگلی پوری صف کورونا کی لپیٹ […]

close