اسلام آباد ہائی کورٹ عوام کی ہمدرد، چینی کی قیمت 70 روپے کلو کر دی ، چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی دس روز کے لیے روک دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ عوام کی ہمدرد، چینی کی قیمت 70 روپے کلو کر دی ، چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی دس روز کے لیے روک دی گئی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے شوگر انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر کارروائی […]

کراچی، کے ڈی اے سکیم نمبر ایک میں آغا خان ہسپتال نے رہائشی مکان میں کورونا قرنطینہ مرکز بنا دیا، علاقے میں خوف و ہراس

کراچی (پی این آئی)کے ڈی اے سکیم نمبر ایک میں آغا خان ہسپتال نے رہائشی مکان میں کورونا قرنطینہ مرکز بنا دیا، علاقے میں خوف و ہراس،کے ڈی اے اسکیم نمبر 1 کے رہائشی مکان میں آغا خان ہسپتال کے غیرقانونی کوآرنٹائن مرکزقائم کرنے کا […]

پاکستان یوتھ ہاسٹل ایسوسی ایشن کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، عدالتی حکم بھی نظر انداز

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان یوتھ ہاسٹل ایسوسی ایشن کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم، عدالتی حکم بھی نظر انداز،سول جج اسلام آباد کے احکامات نظر انداز، پاکستان یوتھ ہاسٹل ایسوسی ایشن کے ملازمین دو ماہ سے تنخواہوں سے محروم ۔تفصیلات کے مطابق سول […]

شہری کی غیر قانونی حراست، لاہور پولیس کے دو سب انسکپٹروں کے خلاف مقدمہ درج

لاہور(پی این آئی)شہری کی غیر قانونی حراست، لاہور پولیس کے دو سب انسکپٹروں کے خلاف مقدمہ درج،لیاقت آبادپولیس نے شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر سب انسپکٹرجاوید اکبر اور سب انسپکٹر امداد حسین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شہری […]

سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے سرکاری گھروں پر غیر متعلقہ لوگوں کے قبضے خالی کروانے کیلئے وزارت ہاوسنگ کو آ خری مہلت دیدی،سپریم کورٹ نے اسلام آباد میں سرکاری رہائش گاہوں پر قبضے دو ماہ میں خالی کرانے کا […]

کراچی میں اسٹریٹ کرائم سر اٹھانے لگا ،رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ، شیشے ٹوٹنے سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا

کراچی(پی این آئی):کراچی میں اسٹریٹ کرائم سر اٹھانے لگا ،رینجرز کی گاڑی پر کریکر حملہ، شیشے ٹوٹنے سے ایک اہلکار زخمی ہو گیا، شہر قائد کے علاقے گلستان جوہر میں رینجرز کی گاڑی پر موٹر سائیکل سوار ملزمان نے کریکر سے حملہ کیا جس کے […]

لاہور ہائی کورٹ میں لوگوں نے ماسک نہیں پہنے تھے، شہبازشریف کی پیشی پر بےاحتیاطی ہوئی، وہیں سے ہمیں کورونا لگا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(پی این آئی)لاہور ہائی کورٹ میں لوگوں نے ماسک نہیں پہنے تھے، شہبازشریف کی پیشی پر بےاحتیاطی ہوئی، وہیں سے ہمیں کورونا لگا، سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ خدشہ ہےشہبازشریف کی پیشی […]

مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا

سری نگر (پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج نے شوپیاں میں نام نہاد آپریشن کی آڑ میں مزید 5 کشمیریوں کو شہید کر دیا، قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں فائرنگ کر کے کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، 5روز میں […]

محکمہ موسمیات کی کراچی میں بونداباندی کی پیش گوئی، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان

کراچی(پی این آئی):محکمہ موسمیات کی کراچی میں بونداباندی کی پیش گوئی، گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہرقائد میں آج مطلع جزوی طور پر ابرآلود اور مرطوب رہے گا جبکہ رات میں بوندا باندی اور ہلکی بارش کا […]

شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار بھی پازیٹو، مسلمان ہوں اور ایمان ہے کہ فیصلے اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(پی این آئی):شیخ رشید کا کورونا ٹیسٹ دوسری بار بھی پازیٹو، مسلمان ہوں اور ایمان ہے کہ فیصلے اللہ کی طرف سے ہوتے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کرونا ٹیسٹ دوسری بار بھی مثبت آگیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی […]

پٹرول کی قلت کیوں ہوئی؟ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، کمپنیوں کے سربراہان طلب کر لیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی):پٹرول کی قلت کیوں ہوئی؟ وفاقی حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کر دی، کمپنیوں کے سربراہان طلب کر لیے گئے، وفاقی حکومت نے ملک میں پیٹرول کے مصنوعی بحران کی تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ، گزشتہ روزکابینہ اجلاس میں وزیراعظم نے […]

close