پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، کابینہ کی منظوری بغیر اضافہ کیسے ہوا، عملدرآمد روکا جائے

لاہور(پی این آئی)پٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، کابینہ کی منظوری بغیر اضافہ کیسے ہوا، عملدرآمد روکا جائے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔عدالت میں درخواست منیر احمد ایڈووکیٹ کی جانب […]

ہم سے تو پٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافے کا دفاع نہیں ہو رہا، فواد چوہدری ایک بار پھر اپنی حکومت کے فیصلے سے الگ کھڑے ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)ہم سے تو پٹرول کی قیمت میں 25 روپے اضافے کا دفاع نہیں ہو رہا، فواد چوہدری ایک بار پھر اپنی حکومت کے فیصلے سے الگ کھڑے ہو گئے،اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف حکومت کے وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی […]

لیبیا میں سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی منظر عام پر آگئے، لیبیا میں جشن کا سماں

طرابلس (پی این آئی)لیبیا میں سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی منظر عام پر آگئے، لیبیا میں جشن کا سماں۔لیبیا کے سابق حکمران لیڈر مقتول کرنل معمر قذافی کے بڑے صاحب زادے سیف الاسلام قذافی طویل روپوشی کے بعد ایک بار […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کو شوگر اسکینڈل پارٹ ٹو قرار دے دیا، یہ حکومت مافیاز کی سب سے بڑی حمایتی ثابت ہو ئی ہے

لاہور(پی این آئی)شہباز شریف نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کو شوگر اسکینڈل پارٹ ٹو قرار دے دیا، یہ حکومت مافیاز کی سب سے بڑی حمایتی ثابت ہو ئی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے […]

نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا برطانیہ کے انگلش کلب سٹیڈیم میں کرسیوں پر دنیا کے متنازعہ ترین شخص کی تصویر کیسے چسپاں ہو گئی؟ انکوائری شروع

لیڈز(پی این آئی)انگلش لیڈز کی ٹیم کو حال ہی میں اس وقت حیرت کا سامنا کرنا پڑا جب فٹ بال سٹیڈیم میں تماشائیوں کرسیوں پر چسپاں کی گئی تصاویر میں القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کی تصویرسامنے آئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ الانڈ […]

پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد اور جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے زائد اور جاں بحق افراد کی تعداد 4 ہزار سے بڑھ گئی۔پاکستان میں کورونا وائرس کے نئے کیسز آنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اس کی تعداد میں کچھ حد تک کمی دیکھنے […]

عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے گھر چلے جائیں، وزیراعظم کے استعفیٰ کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے گھر چلے جائیں، وزیر اعظم کے استعفیٰ کا باقاعدہ مطالبہ کر دیا گیا۔: پاکستان مسلم لیگ ن نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا عمران خان ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے […]

کورونا کو بہانہ بنا لیا بھارت نے پاکستان کی پیش کش کے جواب میں کرتار پور راہداری کھولنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی(پی این آئی)کورونا کو بہانہ بنا لیا بھارت نے پاکستان کی پیش کش کے جواب میں کرتار پور راہداری کھولنے سے انکار کر دیا۔بھارت نے سکھوں کے مذہبی مقام کرتار پور گوردوارہ تک جانے والی سرحدی راہداری کھولنے سے انکار کر دیا۔ پاکستان نے […]

موسم گرما میں کورونا کے دباؤ میں کمی کے بعد دوبارہ شدت کب آ سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی

جنیوا(پی این آئی)موسم گرما میں کورونا کے دباؤ میں کمی کے بعد دوبارہ شدت کب آ سکتی ہے؟ عالمی ادارہ صحت نے وارننگ جاری کر دی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایک بار پھر خبرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ “کرونا وائرس کی دوسری […]

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیےماسک پہننا انتہائی ضروری لیکن اس کے استعمال میں احتیاط اس بھی زیادہ ضروری ورنہ یہ خطرناک ہو سکتا ہے

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے پوری دنیا میں لوگ دو قسم کے ماسک استعمال کر رہے ہیں۔ ایک این 95 ماسک ہے، جسے ایف ایف پی 2 بھی کہتے ہیں۔ یہ ماسک دو طرفہ تحفظ فراہم کرتا ہے۔ یہ […]

ایک سیکنڈ میں 415 کروڑ ارب حسابات، جاپان نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ’’فُوگاکُو‘‘ تیار کرلیا

ٹوکیو(پی این آئی)ایک سیکنڈ میں 415 کروڑ ارب حسابات، جاپان نے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ’’فُوگاکُو‘‘ تیار کرلیا۔جاپان کے سرکاری تحقیقی ادارے ’’رائیکن لیبارٹری‘‘ نے نجی ٹیکنالوجی کمپنی ’’فیوجیتسو‘‘ کے تعاون و اشتراک سے دنیا کا طاقتور ترین سپر کمپیوٹر ’’فُوگاکُو‘‘ (Fugaku) تیار […]

close