بی این پی کے ساتھ معاہدے پر عملدرآمد شروع وزیراعظم نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی

کوئٹہ(حکومت نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے 6 نکات پر عمل درآمد شروع کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزارتوں میں بلوچستان کے 6 فیصد ملازمت کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت کردی۔وزیراعظم کی 6 فیصد کوٹہ پر عمل درآمد کی ہدایت وفاقی […]

چیئرمین نیب کے حوالے سے طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ رانا ثناللہ نے نیا ایشو کھڑا کر دیا

کراچی(پی این آئی)چیئرمین نیب کے حوالے سے طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ رانا ثناللہ نے نیا ایشو کھڑا کر دیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران […]

اٹک میں زلفی بخاری کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کی تقریب میں بدنظمی کیوں پیدا ہوئی؟ ہنگامہ کرنے والے کون تھے؟

اٹک(پی این آئی)اٹک میں زلفی بخاری کی زیر صدارت ٹائیگر فورس کی تقریب میں بدنظمی کیوں پیدا ہوئی؟ ہنگامہ کرنے والے کون تھے؟پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے نیا پنڈورا بکس کھول دیا۔قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اظہارِ خیال […]

دنیا کا نمبر ون دہشت گرد اسامہ بن لادن کیسے اور کیوں پاکستان میں سکون سے رہ رہا تھا؟ وزیراعظم کی طرف سے شہید کہنے کے بعد امریکہ نے بھی معاملے کا نوٹس لے لیا

واشنگٹن(پی این آئی)امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ برائےجنوبی اور وسطی ایشیا ایلس ویلز نے بھی عمران خان کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے کا نوٹس لے لیا۔اپنے بیان میں ایلس ویلز کا کہنا تھا کہ القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن سےمتعلق […]

امریکہ میں بینک ڈکیتی کے دو ملزمان لاہور میں پکڑے گئے، گرفتاری پر کتنے ہزار ڈالر انعام تھا؟

واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں بینک ڈکیتی کے دو ملزمان لاہور میں پکڑے گئے، گرفتاری پر کتنے ہزار ڈالر انعام تھا؟امریکا میں بینک لوٹنے والے 2 پاکستانیوں کو لاہور میں گرفتار کرلیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر عبدالرب کے مطابق دونوں ملزمان پر […]

حکومت نے جعلی ڈگری پر معطل کیے جانے والے پائلٹس میں حویلیاں حادثے میں جاں بحق پائلٹ کا نام بھی شامل کر دیا، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے جعلی ڈگری پر معطل کیے جانے والےپائلٹس میں حویلیاں حادثے میں جاں بحق پائلٹ کا نام بھی شامل کر دیا، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا انکشاف۔سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ حکومت نے گذشتہ روز حویلیاں […]

حکومت ہر شہری سے پٹرول پر 47 روپے اور ڈیزل پر 51 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے، اسد عمر نے اس کو ظلم قرار دیا تھا

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت ہر شہری سے پٹرول پر 47 روپے اور ڈیزل پر 51 روپے فی لیٹر ٹیکس وصول کر رہی ہے، اسد عمر نے اس کو ظلم قرار دیا تھا۔حکومت عوام سے ایک لیٹر پیٹرول پر 47 روپے ٹیکس وصول کررہی ہے۔پیٹرولیم ڈویژن […]

پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں بھی آسمان پر گھریلو سلنڈر 50 روپے اور کمرشل سلنڈر 200 روپے مہنگا ہو گیا

لاہور (پی این آئی) ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو کا اضافہ کر دیا، گھریلو اور کمرشل سلنڈر بھی مہنگا ہوگیا۔ اوگرا قیمت میں اضافے کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق ایل پی جی مارکیٹنگ […]

کشمیری نوجوانوں کی شہادت پر مظاہرین پر تشدد کپواڑہ میں فوجی ٹرک تلے 12 سالہ بچے فرحان احمد شیر کو کچل دیا گیا

سرینگر(پی این آئی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے احتجاج کرنے والے 12 سالہ بچے کو فوجی ٹرک تلے روندتے ہوئے شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع کپواڑا میں نوجوان کشمیریوں کی شہادت پر احتجاجی مظاہرہ جاری تھا، […]

پنجاب میں قربانی کی تیاریوں کے لیے مویشی منڈی کہاں لگے گی؟ اجازت کون دے گا؟ ایس اور پیز کیا ہوں گے؟ فیصلہ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)پنجاب میں قربانی کی تیاریوں کے لیے مویشی منڈی کہاں لگے گی؟ اجازت کون دے گا؟ ایس اور پیز کیا ہوں گے؟ فیصلہ کر دیا گیا۔پنجاب میں اجتماعی قربانی ایس او پیز کے تحت کی جا سکے گی، شہری حدوں میں کوئی سیل […]

چین نے لداخ میں نئی فوجی تعمیرات کر لیں، بھارت کے ساتھ جھڑپ کا خطرہ بڑھ گیا، سیٹلائیٹ تصاویر نے چین کی تیاریوں کو ظاہر کر دیا

لداخ (پی این آئی) عرب ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تازہ ترین سیٹلائٹ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چین نے سرحدی مقام پر متعدد نئی تعمیرات کیں جس کے بعد دونوں ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پڑوسی ممالک کے مابین جھڑپ کے […]

close