جعلی ڈگری اسکینڈل کا شاخسانہ دنیا بھر کی ائر لائنز میں پاکستانی پائلٹس اور اہلکاروں کی نوکریاں خطرے میں، کویت ایئرویز، قطر، اومان ائر نے پاکستانی سٹاف ہٹانا شروع کر دیا

کراچی(پی این آئی)غیر ملکی ایئرلائنز نے بھی پاکستانی پائلٹس وملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ذرائع کے مطابق مشتبہ پائلٹس لائسنس کے معاملے سے متعلق غیرملکی ایئرلائنزنے بھی پاکستانی ملازمین کے خلاف کارروائی کا آغازکردیا ہے۔ غیرملکی ایئرلائنزکی جانب سے کارروائیاں وزارتِ ہوابازی کی جاری […]

برطانیہ کے شہر گلاسگو میں خون بکھر گیا، افسوسناک صورتحال پر پورے برطانیہ میں بے چینی پھیل گئی

گلاسگو(پی این آئی)برطانیہ کے شہر گلاسگو میں خون بکھر گیا، افسوسناک صورتحال پر پورے برطانیہ میں بے چینی پھیل گئی۔اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ایک ہوٹل کے زینے میں تین افراد کو چاقو کے وارکرکے قتل کردیا گیا۔حملہ آورکے بارے میں کہا جا رہا […]

زندگی میں سکون نصیب نہ ہوا ریٹائرمنٹ سے صرف 4 دن پہلے نرس کورونا کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئی

تلنگانہ(پی این آئی)بھارت میں ایک نرس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر اپنی ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل ہی چل بسی۔بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں سرکاری اسپتال کی ہیڈ نرس کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کر دیا لیکن ادائیگی کے لیے 45 ارب روپے نہیں ہیں، اب کیا ہو گا؟

کراچی(پی این آئی)گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکن ِ سندھ اسمبلی حسنین مرزاکا کہن ہے کہ تنخواہ بڑھا دی لیکن دینے کے لیے پیسے نہیں ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈے اے) کے رکنِ سندھ اسمبلی حسنین مرزا […]

پی ٹی آئی میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہم اکٹھے تھے، اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، حکومت کی اتحادی جماعت کے اہم رہنما نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی)اسپیکر پنجاب اسمبلی اور مسلم لیگ قاف کے رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ اکٹھے تھے، اکٹھے ہیں اور اکٹھے رہیں گے، تحریک انصاف کے اتحادی ہیں اور رہیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز […]

مہنگائی سے تنگ آ کر کوئی مرنے کا بھی نہ سوچے، جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ ہو گیا

راولپنڈی(پی این آئی)ڈرگ پرائس پالیسی 2018 میں ترمیم اور وزیراعظم عمران خان کی طرف سےادویات کی قیمتوں میں کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی ) کی شرح کے تحت سالانہ اضافہ روکنے کے باوجود جان بچانے والی اور دیگر ادویات کی قیمتوں میں من مانا […]

رنگ گورا کرنے والی کریم “فیئر اینڈ لولی” کا نام تبدیل کرنے کا اعلان، نیا نام کیا اور کیوں رکھا جائے گا؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)رنگ گورا کرنے والی کریم “فیئر اینڈ لولی” کا نام تبدیل کرنے کا اعلان، نیا نام کیا اور کیوں رکھا جائے گا؟ حیران کن وجہ بتا دی گئی۔مشہور مصنوعات بنانے والی کمپنی ’یونی لیور‘ نے پاکستان اور بھارت سمیت ایشیا میں رنگ […]

پاکستان نے کرتار پور راہداری کھولنے کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا، سب سے بڑے سکھ مہاراجے کی برسی کی تیاری کی جائے گی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان نے 29 جون سے کرتار پور راہداری کھولنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان دفترِ خارجہ عائشہ فاروقی کے مطابق پاکستان نے بھارت کو کرتار پور راہداری 29 جون سے کھولنے پر آمادگی سے آگاہ کر دیا۔عائشہ فاروقی کا کہنا ہے کہ کرتارپور […]

وزارت شہری ہوابازی نے مشتبہ 262 پائلٹس کی فہرست جاری کر دی، پائلٹس کی تنظیم کے سینئر عہدیداروں سمیت بڑے بڑے کون شامل؟ تہلکہ خیز صورتحال

کراچی(پی این آئی)وزارتِ ہوابازی نے مشتبہ لائسنس رکھنے والے 262 پائلٹس کی فہرست جاری کر دی، جن میں پی آئی اے کے 141، ایئر بلیو کے 9 اور سرین ایئر کے 10 پائلٹس شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارتِ ہوابازی کی جانب سے جاری […]

خبردار، کورونا اسپرے نہ کرائیں جڑانوالہ میں اسپرے کرنے کی ٹیم بن کر گھر میں ڈاکو داخل ہو گئے، سب کچھ لوٹ کر فرار

جڑانوالہ(پی این آئی)جڑانوالہ میں اسپرے کرنے کی ٹیم بن کر گھر میں ڈاکو داخل ہو گئے، سب کچھ لوٹ کر فرار،پنجاب کی تحصیل جڑانوالہ کے علاقے ظفر وال میں تین ڈاکو گھر والوں کو بے ہوش کرکے سونا اور نقدی لوٹ کر فرارہوگئے۔اہلخانہ نے پولیس […]

میری منگیتر کسی اور کی نہیں ہو سکتی، بنوں میں نوجوان نے منگیتر کو گولی مار کر خود کشی کر لی

بنوں(پی این آئی)میری منگیتر کسی اور کی نہیں ہو سکتی، بنوں میں نوجوان نے منگیتر کو گولی مار کر خود کشی کر لی۔خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع بنوں میں نوجوان نے فائرنگ کرکے اپنی منگیتر کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی ہے۔بنوں کے تھانہ […]

close