اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل سابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وفاق نے سندھ میں متاثرین کیلئے کوئی امداد کا اعلان نہیں کیا ، جو منصوبے کراچی پیکج میں شامل کئے گئے ہیں وہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی)کے افسر کے مبینہ اغوا کی تحقیقات کے لیے مشیر داخلہ شہزاد اکبر کی سربراہی میں 3 رکنی کابینہ کمیٹی تشکیل دے دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی […]
کراچی(آئی این پی)آغا خان یونیورسٹی کے محققین نے حالیہ تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ کراچی میں کووڈ 19کے 10میں سے 9مریضوں میں بیماری کی علامات نہیں(یعنی وہ اے سپٹومیٹک)ہیں۔ آغا خان ہسپتال نے اپنی ایک تحقیق میں بتایا کہ پاکستان میں ہسپتالوں کے […]
کوئٹہ(آئی این پی) بلوچستان میں کوئٹہ کے مقتول ٹریفک سارجنٹ کے خاندان نے راضی نامے کی خبریں مسترد کر دی ہیں۔تفصیلات کے مطابق مقتول ٹریفک سارجنٹ عطا اللہ کے بھائی نے کہا ہے کہ مجید اچکزئی سے راضی نامہ ہوا ہے اور نہ ہی ہم […]
کراچی(آئی این پی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)بے نامی زون نے کراچی میں بڑا کریک ڈائون کرتے ہوئے 19گاڑیاں قبضے میں لے لیں، گاڑیاں کرپشن کے پیسے سے خریدی گئیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)بے نامی زون نے بڑا […]
پشاور(آئی این پی) خیبرپختونخوا حکومت نے جرائم کی تحقیقات میں تیزی کے لیے فارنزک ایجنسی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، فارنزک سائنس ایجنسی بل صوبائی اسمبلی میں منظور ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق حیبرپختونخوا حکومت نے فارنزک سائنس ایجنسی بل صوبائی اسمبلی سے منظور کرالیا، فارنزک ایجنسی […]
لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دے دی۔منگل کو وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں پنجاب روزگار اسکیم شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔اس موقع پر عثمان بزدار نے کہا کہ […]
میرپورخاص(آئی این پی)میرپورخاص کی سیشن کورٹ نے ڈاکٹر ماہا کی قبرکشائی کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ واقعے کا مقدمہ گزری تھانے کراچی میں درج ہوا اور ایس ایس پی ساتھ نے متعلقہ مجسٹریٹ یا ٹرائل کورٹ سیاجازت نامہ […]
اسلام آباد(آئی این پی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبر پختونخوا کو دیگر صوبوں کے مقابلے میں کم قرضہ مل رہا ہے۔کمیٹی نے آئندہ اجلاس میں قرضوں کی تقسیم پر گورنر سٹیٹ بینک کو طلب کرلیا اور ہدایت کی کہ […]
لاہور(پی این آئی)انعام غنی کو آئی جی پنجاب شعیب دستگیرکی جگہ تعینات کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے انعام غنی کو نیا انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب تعینات کردیا۔انعام غنی کی تعیناتی آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی جگہ ہوئی ہے اور وہ اِس […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر میں ادارہ جاتی اور ترقیاتی منصوبوں میں ہونے والی میگا کرپشن کو بےنقاب کرنے کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کی ہے جو گذشتہ چار سال کے دوران مسلم لیگ (ن ) کی […]