اسلام آباد(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیوز سے شہرت حاصل کرنے والی حریم شاہ کی دیگر خواتین کے ساتھ لڑائی کا معاملہ تھانے میں صلح صفائی سے حل کرلیا گیا۔حریم شاہ کے مطابق انہوں نے 2روز قبل اسلام آباد میں ایک خاتون کو سڑک پرلفٹ دی […]
بیجنگ/ کراچی (این این آئی)چین نے ایک بار پھر کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ کچھ ممالک کے منفی پراپیگنڈے کے باوجود آگے بڑھتارہے گا، جو چین کے ایک خطہ اور ایک شاہراہ پروگرام کا اہم منصوبہ ہے۔کراچی میں چین کے قونصل جنرل […]
کراچی (آئی این پی)وفاق اور سندھ حکومت کے ترجمانوں کی طرف سے کے ٹی پی کا کریڈٹ لینے کے لیے کی گئی بیان بازی نے معاملہ مزید الجھادیا ہے۔کراچی پیکیج پر بلاول بھٹو کا بیان آیا کہ 1100 ارب میں بڑا حصہ سندھ حکومت کا […]
کراچی (آئی این پی)وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے ان کی وزارت کو ممکنہ منازل کے لیے مسافر کشتیاں چلانے کی اجازت دے دی ہے۔ منگل کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ میں علی زیدی نے […]
اسلام آباد (آئی این پی)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے جوائنٹ ڈائریکٹر ساجد گوندل بازیاب ہوگئے۔سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ساجد گوندل نے کہا کہ میں واپس آ گیا ہوں اور محفوظ ہوں میں اپنے ان تمام دوستوں کا […]
لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن)کے مرکزی ڈپٹی سیکر ٹری عطاء اللہ تارڑ اور عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار صرف پولیس کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرناچاہتی ہے‘تحریک انصاف پولیس کو گھر کی لونڈی بنانا چاہتی ہے‘یہ لوگ چاہتے ہیں کوئی آئی […]
لاہور(آئی این پی) شادی ہالز مالکان کے لئے خوشخبری، وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے شادی ہالز کھولنے کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلی پنجاب نے منظوری کے بعد […]
لاہور(آئی این پی) حکومت نے شعیب دستگیر کو فارغ کر نے کے بعد انعام غنی کو آئی جی پنجاب پولیس تعینات کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ایڈیشنل آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس طارق مسعود کاکام کرنے سے انکار کردیا۔ طارق مسعود یاسین نے نئے آئی […]
اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ایڈیشنل آئی جی پنجاب انعام غنی کو صوبے کا نیا آئی جی تعینات کردیا ہے،شعیب دستگیر کو سیکرٹری وزارت انسداد منشیات ڈویژن لگادیا گیا ہے،شعیب دستگیر […]
اسلام آباد (آئی این پی)مسلم لیگ (ضیائ)کے سربراہ محمد اعجاز الحق کی سینئر سیاستدان و سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ملاقات، دونوں رہنمائوں نے ملکی سیاسی صورتحال اور ملک کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا۔منگل کو بلوچستان ہائوس میں مسلم لیگ […]
اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت کو آگاہ کیا گیا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت ملک بھر میں احساس سروے شروع ہوچکا ،سروے کے تحت غربت کی لکیر سے نیچے جانے والے خاندانوں کی نشاندہی کی […]