اسلام آئی این پی)اسلام آباد کی رہائشی خاتون زنیش خان نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈنمارک میں مقیم پاکستانی نژادڈچ شہری میاں طارق جاوید نے شوکت خانم ہسپتال کے نام پر جعلی بینک اکاؤنٹ کھلوا کر […]
اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرلیاگیا۔اجلاس اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت 28 ستمبر سہ پہر 3بجے کونسٹیوشن روم میں منعقد ہو گا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے قومی اسمبلی میں پارلیمانی رہنماؤں کو […]
کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن کی بدانتظامی اور حکام کی عدم توجہ کے باعث سعودی عرب سے واپس آنے والے ہزاروں پاکستانیوں کی نوکریاں داؤ پر لگ گئیں۔ مہنگے ٹکٹ اور کورونا ٹیسٹ رپورٹ کے جھمیلوں نے تارکین وطن کو اپنے ہی ملک میں خوار کر […]
کراچی (این این آئی) سندھ میں ٹڈی دل کے خاتمے کے دوران 6 ملازمین کی موت پر پی ٹی آئی رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی خرم شیر زمان نے محکمہ زراعت کے خلاف مقدمے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے مذمتی بیان میں خرم شیر زمان نے […]
کراچی(این این آئی) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے میاں صاحب نے دھواں دار تقریر نہیں کی، مسائل بیان کیے ہیں، ہائبرڈ ماڈل ناکام ہو چکا ہے، سارا پاکستان جانتا ہے کہ یہ حکومت کیسے اقتدار میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ […]
اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کو ریلوے لائن کے ساتھ قائم تجاوزات کے خاتمے کا حکم دے دیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جمعرات کو ریلوے خسارہ […]
سرگودھا(این این آئی)حکومت پنجاب نے تمام اضلاع میں تعینات پٹواریوں‘ گرداوروں‘ نائب تحصیلداروں‘ تحصیلداروں‘ سب رجسٹرارز اور ملازمین کے اثاثہ جات کی چھان بین کا حکم دے دیا گیا۔زرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے سرگودھا سمیت اضلاع میں تعینات پٹواری،گرداورز، تحصیلدارز ،نائب تحصیلدارز اور سب […]
لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ شیخ رشید نے قومی سلامتی سے متعلق میٹنگ کو پبلک کرکے سکیورٹی فیچرز کو تو ڑا ہے جس پر ان کے خلاف مقدمہ درج ہونا چاہیے اور […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر دفاع مارک اَیسپر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں اسرائیل کی عسکری برتری قائم رکھنے میں اس کی مدد کرے گا۔ یہ بات مارک اَیسپر نے امریکا کے دورے پر گئے ہوئے اسرائیلی وزیر دفاع بَینی […]
ماسکو (این این آئی) روس کے دو بمبار طیاروں نے مسلسل 25 گھنٹے طویل ترین پرواز کر کے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایرو اسپیس فورس کے دو پائلٹوں نے ٹی یو 160 طیاروں کے ساتھ 20 ہزار کلومیٹر سے […]
سرینگر(این این آئی) مقبوضہ کشمیر کے سابق ہند نواز وزیر اعلیٰ فاروق عبد اللہ کا کہنا ہے کہ کشمیری اب خود کو بھارت کا حصہ نہیں سمجھتے، احتجاج روکنے کے لیے گلی گلی بھارتی فوج تعینات ہے۔ کشمیری بھارت سے جان چھڑانے کیلئے چینی حکومت […]