کراچی (پی این آئی)آرمی چیف ہمیں بھی گلے لگائیں، حکومت کی اتحادی جماعت نے مطالبہ کر دیا، کراچی کا حق مانگنے کے لیے ایم کیو ایم سڑکوں پر آگئی۔ایم کیو ایم پاکستان کے زیر اہتمام آج کریم آباد سے مزار قائد تک ’’کراچی کو حقوق […]
کراچی(پی این آئی)سکول کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم اور وزیر صحت میں شدید اختلاف، حتمی فیصلہ کیا ہو گا؟، سندھ میں پہلی تا آٹھویں جماعت کے طالب علموں کیلئے اسکولز کھولنے کے معاملے پر وزیر تعلیم سعید غنی اور وزیر صحت عذرا پیچوہو کے […]
دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات نے غیر ملکیوں کو ویزے کا اجراء آج سے شروع کر دیا، متحدہ عرب امارات نے ملک میں غیر ملکیوں کے داخلے کے لیے ویزوں کا اجرا آج سے دوبارہ شروع کردیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق ملک میں داخلے کے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اربوں روپے کی کرپشن کا الزام، نیب نے ذمہ دار بیوروکریٹ کو 10 سال کے ریکارڈ کے ساتھ طلب کر لیا، نیب نے ضلع مٹیاری میں اربوں روپے کے مختلف ترقیاتی کاموں میں مبینہ کرپشن کی شکایت کا نوٹس لے لیا، ڈپٹی […]
کراچی (آئی این پی) ترکش ایئرلائن پیگاسوس نے (آج)جمعہ سے پاکستان کے لئے اپنا فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا، پیگاسوس کی پہلی پرواز ترکی سے کراچی کیلئے روانہ ہوگی۔تفصیلات کے مطابق ترکی کی ایئرلائن پیگاسوس جمعہ سے پاکستان کے لئے اپنا فضائی آپریشن […]
اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی، دودھ اور کوکنگ آئل سمیت متعدد اشیا کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے اور ان کا اطلاق فوری ہوگا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد کوکنگ آئل […]
کراچی(آئی این پی)سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100ارب کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، 18سالوں میں ادارے میں کرپشن کی وجہ سے غیر قانونی تعمیرات میں بے تحاشہ اضافہ ہوا۔تفصیلات کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں 100ارب کی کرپشن بے نقاب ہوگئی، نجی ٹی […]
کراچی(آئی این پی)وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچو ہونے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے لہذا موجودہ صورت حال میں اسکول کھولنا درست فیصلہ نہیں ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر صحت کا […]
راولپنڈی، مظفرآباد (آئی ا ین پی)آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ترک وزیراعظم طیب اردگان کی طرف سے مسئلہ کشمیر حل کرنے کے مطالبے کی پرزور […]
نئی دہلی(آئی این پی)بھارت کے دارالحکومت دہلی کی پولیس نے ایک مقامی صحافی کو چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے،دہلی پولیس کمشنر کا دعویٰ ہے کہ صحاسفی نے معلومات فروخت کی مد میں خطیر رقم وصول کی، صحافی کے گھر سے […]
ماسکو(آئی این پی)روس کی انتظامیہ نے ایک ایسے بہروپئے کو گرفتار کیا ہے جس نے یہ دعوی کر رکھا تھا وہ حضرت عیسی ہے۔روس میں سابق ٹریفک پولیس اہلکار سرگئی ٹوروپ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس پر انتظامیہ نے الزام عائد کیا ہے کہ […]