جموں کشمیرپیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے یکم اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

مظفرآباد(آئی این پی)جموں کشمیرپیپلزپارٹی ضلع مظفرآباد کے یکم اکتوبر کو ہونے والے کنونشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے،کنونش میں حصہ لینے کے خوائش مند امیدواران مورخہ26ستمبر رات 8بجے تک اپنی درخواستیں سیکرٹری الیکشن کمیشن کے پاس جمع کرواسکتے ہیں،مورخہ27ستمبر کو درخواستوں کی جانچ […]

جیمز بانڈ، فلمی کردار درحقیقت برطانوی جاسوس تھا، دستاویزات میں انکشاف

وارسوا(آئی این پی)پولینڈ کے انسی ٹیوٹ آف نیشنل ریمیمبرنس نے تاریخی دستاویزات پیش کی ہیں جن کے مطابق برطانوی جاسوس جیمزبانڈ نے پولینڈ میں برطانوی سفارت خانے میں ملٹری اتاشی کے طور پرملازمت کی اور1964 سے 1965 تک تقریبا ایک سال پولینڈ میں وقت گزارا۔یاد […]

انتخابات کے بعد اقتدار کی منتقلی پر امن نہیں ہو گی،اقتدار منتقل نہیں بلکہ ہم ہی حکومت ہونگے، ، ٹرمپ کا بڑا بیان

واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ڈاک کے ذریعے بیلٹ پیپرز کی تقسیم انتخابی عمل کے لیے تباہی ہے، اقتدار کی منتقلی پرع امن نہیں ہو سکتی، درحقیقت ہماری ہی حکومت ہو گی، جو بائیڈن نے امریکی کارکنوں کو بیچ […]

ایران کو جدید ہتھیار سازی سے روکا جائے، ہماری نرمی دنیا کے امن و استحکام کی تباہی کی ذمہ دار ہو گی، جنرل اسمبلی اجلاس سے سعودی فرمانروا کا خطاب، سعودی شاہ کا خطاب غیر ضروری تھا،ایران کا رد عمل

ریاض/تہران(آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر کے دوران ایران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس کو انسانی تباہی کے ہتھیار کے حصول سے روکنے کے لیے متحدہ محاذ بنایا جائے۔بین الاقوامی خبررساں […]

نیب نے مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا، وجہ کیا بتائی گئی؟

پشاور(آئی این پی) قومی احتساب بیورو(نیب)نے کارروائی کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے پرسنل سیکرٹری کے والد کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار کیے گئے سابق ڈی جی ایف او موسی خان بلوچ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی […]

کورونا ٹریکنگ ایپ انسٹال کرنا لازمی قرار، بیرون ملک جانے اور آنےوالے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری، کب تک نافذ رہے گی؟

کراچی(این این آئی) پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی۔رپورٹ کے مطابق پاکستان سے بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لیے جاری کردہ نئی ٹریول ایڈوائزری 31 دسمبر تک نافذ العمل رہے گی۔ترجمان […]

ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک جا پہنچی، ایک ماہ میں ملک میں ساڑھے 9 لاکھ موبائل فون صارفین کا اضافہ ہوا

کراچی(این این آئی)ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 48 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی رپورٹ کے مطابق جولائی 2020 کے اختتام تک ملک بھر میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 8 کروڑ 27 […]

جھوٹ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تمام حقائق ثبوت کے ہمراہ جاری کردونگا،ن لیگ کے رہنما سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے جوابی دہمکی دے دی

کراچی(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما اور سابق گورنرسندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ شیخ رشید اپنے جھوٹ پر معافی مانگیں اور بے بنیاد پروپیگنڈا بند کریں۔سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے خبردار کیا کہ اگر میرے خلاف جھوٹ کا سلسلہ […]

790 کلومیٹر طویل کراچی،کوئٹہ،چمن شاہراہ کی دورویہ بنانے کی ابتدائی تیاری کا آغازہو گیا ،وزیراعظم کی منظوری سے منصوبے کی ڈئیزائینگ اور فزیبیلٹی رپورٹ کی تیاری کے اظہار دلچسپی کے نوٹس کا اجراء کر دیا گیا

کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی قیادت میں صوبائی حکومت کی کوششوں سے ایک اور اہم کامیابی 790کلومیٹر طویل کراچی،کوئٹہ،چمن شاہراہ کی بحالی اور اسے دورویہ بنانے کی ابتدائی تیاری کا آغاز کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کی منظوری سے منصوبے […]

ہم ہندو خاندان کو انصاف دلانے کیلئے بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاج کریں گے، ڈاکٹر رمیش کمار

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان ہندو کانسل کے سرپرست اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر رمیش کمارنے کہا ہے کہ ہم بھارت میں بے دردی سے قتل کئے جانے والے ہندو خاندان کو انصاف دلانے کیلئے احتجاج کریں گے، پورے ملک سے ہندو برادری اسلام آباد […]

close