فلم ٹی وی کی معروف اداکارہ کی لاٹری نکل آئی، قسمت کی دیوی مہربان ہوئی تو اداکارہ کے ہوش اڑ گئے

کھڈیاں خاص(این این آئی)فلم ٹی وی کی معروف اداکارہ عالیہ بخاری کی لاٹری نکل آئی قسمت کی دیوی مہربان ہوئی تو اداکارہ کے ہوش اڑ گئے۔اداکارہ عالیہ بخاری نے ایک ملاقات کے دوران بتایا کہ گذشتہ کئی ماہ سے میرے گھر کے چولہے ٹھنڈے پڑ […]

معروف اداکارہ نے وزیر ریلوے شیخ رشید کو ’’وزیرتاخیر ‘‘ قرار دیدیا

کھڈیاں خاص(این این آئی)فنکار بھی ٹرینوں کے لیٹ ہونے پر نالاں،معروف اداکارہ و گلوکارہ میگھاجی نے وزیر ریلوے شیخ رشیدکو’’ وزیر تاخیر‘‘قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق میگھاجی نے اپنے ویب ٹی وی پروگرام ’’چلبلی میگھا‘‘ کی نئی قسط میں وزیر ریلوے شیخ رشید کو ٹرینوں […]

امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی، الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے‘ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے […]

دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال، فلائٹ آپریش کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا

دبئی (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، اذان سے کسی کی مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی‘ جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کر دی

برلن (این این آئی)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق […]

سعودی شاہی خاندان کی گرفت کمزور ہونے لگی، جلاوطن سعودی رہنماؤں نے اپوزیشن کی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا، یورپ، امریکہ میں مقیم شاہی خاندان کے مخالفین کی مہم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔سعودی عرب کے فرماں […]

نوکریاں ہی نوکریاں، دیامر بھاشا ڈیم ،گلگت بلتستان کے لئے ملازمتوں کی فراہمی کا آغاز ہوگیا، ڈیم پر تعمیراتی کام کےساتھ واپڈا کی جانب سے بھرتی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا

لاہور( این این آئی)دیا میر بھاشا ڈیم پر تعمیراتی کام کے ساتھ واپڈا کی جانب سے بھرتی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔ترجمان واپڈاکے مطابق ڈیم کے لئے گریڈ 6 سے 16تک کی 124 اسامیوں کومشتہر کردیا گیا ہے ،مشتہر کی جانے والی 124 […]

نواز شریف کی خواہش ہے پاک فوج پنجاب پولیس، آئی ایس آئی سپیشل برانچ بن جائے، ایسا کبھی نہیں ہو گا، حکمران جماعت کے لیڈر متحرک ہو گئے

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اخترخان نے کہا ہے کہ ایک عام خیال یہ ہے کہ نواز شریف کو تب خوشی ہو گی جب پاکستان کی فوج پنجاب پولیس اور آئی ایس آئی سپیشل […]

آل شریف پتلی گلی سے نکلنے کیلئے ایڑی چوٹی کا زورلگارہےہیں، پانامہ رانی کے چہر ے سے نقاب اتررہے ہیں اور حقیقت قوم کے سامنے آرہی ہے‘ پی ٹی آئی کی بڑی لیڈر نے بڑی بات کہہ دی

لاہور( این اینآئی) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و ممبرگڈگورننس کمیٹی مسرت جمشیدچیمہ نے کہا ہے کہ پانامہ رانی کے چہر ے سے نقاب اتررہے ہیں اور ان کی حقیقت قوم کے سامنے آرہی ہے ، اس وقت آل شریف کا ایک ہی مشن […]

شریف خاندان موجودہ سیاسی صورتحال اورمقدمات سے بچنے کا راستہ حاصل کرنے کی کوشش کررہاہے‘ فواد چوہدری کا دعویٰ

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر برائے سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فوادحسین نے کہاہے کہ حکومت بدعنوانی اور منی لانڈرنگ میں ملوث عناصر کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی۔نجی ٹی وی سیگفتگوکرتے ہوئے انہوں نے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنمائوں کی طرف سے بیک ڈورچینل […]

کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ

فن لینڈ (پی این آئی)کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ، فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے […]

close