قومی سطح پر بچت شروع ہو گئی، ماہ اگست کے دوران پٹرول کی کھپت میں6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی

کراچی(این این آئی)پٹرول کی بڑھتی ہوئی در آمد کے باوجود گزشتہ ماہ اگست کے دوران پٹرول کی کھپت میں6فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی جب کہ ڈیزل کی کھپت بھی27فیصد تک گر گئی۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق گزشتہ ماہ پٹرول کی کھپت6فیصد کمی سے 7لاکھ10ہزار ٹن […]

لاہور موٹرو کیس ،سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے ملزم عابد کے گرفتار نہ ہونے کی بالآخر بڑی وجہ بیان کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )لاہور موٹروے کیس میں ملوث مرکزی ملزم عابدعلی ملہی کو کسی سیاستدان وڈیرے یا بااثر شخص کی سرپرستی نہیں تھی اس لئے اس کو ڈر ہے کہ کہیں اسے مار ہی نہ دیا جائےاور وہ چھپتا پھر رہا ہے۔ تفصیلات […]

اچھی خبریں آنے لگیں، وفاقی حکومت نے ایل این جی کے شعبے میں 5 سال سے جاری سرکاری کمپنیوں کی اجارہ داری ختم کردی

اسلام آباد(پی این آئی) نجی کمپنیوں کی قطر کے مقابلے میں سستی ترین ایل این جی پاکستان لانے کی یقین دہانی ۔وفاقی حکومت کا نجی کمپنیوں کو ایل این جی کی درآمد ترسیل اور فروخت کی اجازت دینے کا فیصلہ۔فیصلہ موسم سرما میں بدترین گیس […]

ارشد شریف پروپیگنڈا کا ماسٹر کامران خان کیلئے ’’وزیر چاپلوسی ‘‘ کا عہدہ جبکہ ۔۔۔ سینئر ن لیگی خاتون رہنما حنا بٹ کا حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)کامران خان جسطرح نااہل نیازی کی حد سے زیادہ چاپلوسی کر رہے ہیں لگتا ان کو بھی کوئی عہدہ ملنے والا ہے۔ ن لیگ کی سینئر رہنما حنا پرویز بٹ نے اپنے ٹویٹر اکائونٹ میں کہا ہے کہ ویسے ان کیلئے’’وزیر […]

ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کروں گا ، وارننگ جاری مولانا فضل الرحمان سے متعلق شیخ رشید کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی )ہر ہفتے ایک سیاسی لیڈر کو بے نقاب کروں گا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول نے بھی چیف آف آرمی اسٹاف سے تنہائی میں ملاقاتیں کیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ […]

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے گدھے کا بچہ کہنے پر پولیس آفیسرنے دلبرداشتہ ہو کرعہدے سے استعفیٰ دیدیا ، سی سی پی اولاہور سے متعلق کیا کچھ کہہ دیا

اسلام آباد (پی این آئی ) فہد افتخار ورک نے بتایا کہ 22 ستمبر کو ایک اجلاس میں کیپٹل سٹی پولیس آفیسر ( سی سی پی او ) نے انہیں گدھے کا بچہ کہہ کر مخاطب کیا جس پر اپنی توہین محسوس کر تے ہو […]

27سے 29ستمبر ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشیں۔۔۔ عوام کیلئےبڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو روز تک موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہے گا۔ اپنے بیان میں غلام سرور خان نے کہاکہ 27سے 29ستمبر کے دوران […]

مشرق وسطیٰ میں ترکی کا بڑا کردار، فلسطین کے انتخابات میں ترکی نے 15 سال بعد حماس اور الفتح میں مفاہمت کرواد ی

انقرہ(این این آئی)ترکی کی مدد سے فلسطین کی دو بڑی جماعتوں حماس اور الفتح کے درمیان انتخابات کے حوالے سے تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق کے مطابق فلسطین میں انتخابات سے متعلق حماس اور الفتح کے درمیان تاریخی معاہدہ طے پاگیا، 15 […]

عمرہ پر جانے والوں کے لیے بڑی خبر، حرمین شریفین انتظامیہ کی طرف سے سخت ایس او پیزکا اعلان، تفصیلات کیلئے پڑھیں یہ خبر

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے مرحلہ وار عمرہ کی ادائی کی اجازت دینے کے بعد الحرمین الشریفین کی جنرل پریزیڈینسی نے بھی معتمرین کے مسجد حرام میں استقبال کے لیے’’’ایس او پیز‘‘کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الحرمین الشریفین […]

امریکا کو سمجھنا چاہے کہ بڑی طاقت کا رویہ بڑے کی طرح ہونا چاہیے، امریکا مکمل طور پر تنہا ہوچکا ہے، چینی مندوب ژانگ جن

نیویارک(این این آئی) گلوبل گورننس سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکی اور چینی مندوبین کے درمیان سخت لہجے میں مکالمے ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چینی مندوب ژانگ جن نے اجلاس سے خطاب میں امریکا کو کورونا سے متعلق الزامات […]

تبلیغی جماعت بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار نہیں، ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دے دیا

ممبئی(این این آئی)ممبئی ہائیکورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے پھیلنے کی ذمہ دار تبلغی جماعت سے وابستہ مبلغین نہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق میانمار کے شہریوں پر الزام کو مسترد کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ بیماری پھیلانے کے لئے کسی […]

close