نیویارک (این این آئی)ضرورت سے زیادہ ٹافیاں کھانے سے 54 سالہ شخص ہلاک ہوگیا ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میساچوسٹس سے تعلق رکھنے والے 54 سالہ شخص کو ٹافیاں بے حد پسند تھیں اور بدقسمتی سے یہ شوق ان کی جان […]
نیویارک (این این آئی)پانی کی بوتلیں بیچنے والے ڑونگ شنشان نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پیچھے چھوڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ڑونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔ژونگ شنشان […]
سلام آباد (این این آئی) عربی اور ترک زبان بولنے اور پڑھنے والے افراد تک پیغام پہنچانے کے لیے وزیراعظم عمران خان کا عربی اور ترکی میں ٹوئٹر اکاؤنٹ بنایا گیا ہے۔ان اکاؤنٹس کے ذریعے ترک اور عرب زبانوں میں وزیر اعظم عمران خان کی […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے ’’سویٹ پاکستان‘‘ منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، وزیراعظم عمران خان بلین ٹری ہنی منصوبے کا جلد افتتاح کریں گے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے گرین جابز اور مقامی پیداوار کا ایک اور اہم منصوبہ تیار […]
کراچی (این این آئی) شہر قائد میں گندے پانی کی وجہ سے پیٹ کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے،اسپتالوں میں ٹائیفائیڈ کے لگاتار کیسز سامنے آ رہے ہیں جن میں سے بیشتر متاثرین بچے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں گندے پانی کی وجہ سے […]
کراچی (این این آئی)کراچی میں بجلی کے بدترین بحران پر کے۔الیکٹرک نے وزارت توانائی کو خط لکھ دیا، کے۔الیکٹرک نے این ٹی ڈی سی سے بجلی کی اضافی فراہمی کی درخواست کی ہے۔کے۔الیکٹرک نے اپنے خط میں کہا کہ لوڈشیڈنگ پر قابو پانے کے لیے […]
کراچی (این این آئی) ایف آئی اے نے کارروائی کے دوران حوالہ ہنڈی اورمنی لانڈرنگ کے ملزم کو گرفتارکرکے اس کے قبضے سے 5کروڑوپے مالیت کی کرنسی اور13 کلو سے زائد سونا برآمد کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے شہید ملت روڈ پرکارروائی کے دوران حوالہ […]
کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پری پرائمری، پرائمری اور مڈل کلاسیں 28 ستمبر سے کھل جائیں گی، تمام نجی اور سرکاری تعلیمی ادارے جاری کردہ ایس او پیز کی پابند ہوگی اور جو […]
جیکب آباد(این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ایف اے ٹی ایف کے حکم پر قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی آزادی چھیننے کے مترادف ہے، نیب کے ذریعے ہمیں ڈرانے کی کوشش نہ جائے نیب سیاستدانوں کو […]
کراچی( این این آئی )مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید700روپے کی کمی سے ایک لاکھ 11ہزار800روپے ہوگئی ۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزعالمی مارکیٹ میںفی اونس قیمت 2ڈالرکے اضافے سے بڑھ کر1859ڈالرہوگئی جب کہ مقامی صرافہ […]
کراچی( این این آئی )مقامی کرنسیوں میں جمعہ کو بھی امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری کا سلسلہ برقرار رہا اورانٹر بینک میں ڈالر مزید 25پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں 30پیسے کی کمی سے 165.70روپے کی سطح پر آگیا […]