اسلام آباد(پی این آئی)عوام کو ریلیف مل گیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی، تفصیل جانیئے،حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے جب کہ […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے سابق وزراء کرام مفتی منصورالرحمان، شمیم علی ملک، مسلم کانفرنس ڈویژن مظفرآباد کے جنرل سیکرٹری خواجہ محمد شفیق، سابق چیئرمین ضلع زکوۃ نیلم میاں عبدالقدوس اسحاقی ودیگر نے کہا ہیکہ نیلم ویلی کے علاقوں میں […]
اسلام آباد(این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا۔ برفباری سے ہر چیز نے سفید […]
ناران (این این آئی)سیاحتی مقام ناران میں برفباری کا سلسلہ دن بھر جاری رہا ،اب تک 2 فٹ برف پڑچکی ہے۔ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی محمد آصف کے مطابق برف باری کے باعث سیاحوں کی درجنوں گاڑیاں پھنس گئی ہیں۔ڈی جی کاغان ڈیولپمنٹ […]
کوہاٹ(پی این آئی)کوہاٹ کے خواجہ سرا’’چاہت ‘‘نے ضلع چھوڑنے سے انکارکرتے ہوئے قانونی کارروائی کا عندہ دیدیا۔مشہور ڈانسرخواجہ سرا اس وقت کوہاٹ میں ہی اپنے ایک دوست کے پاس مقیم ہے۔مقامی انتظامیہ نے خواجہ سرا کی کوہاٹ بدری کا کا حکم ایک تقریب میں پانچ […]
گلگت (پی این آئی)ابھی تک کسی امیدوار نے دھاندلی کی شکایت نہیں کی، جی بی میں آر ٹی ایس نہیں بیٹھے گا، چیف الیکشن کمشنر کا اعلان،چیف الیکشن کمشنرگلگت بلتستان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کی طرح جی بی میں آر ٹی ایس سسٹم […]
گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پولیس اہل کار نے معذور خاتون کا ووٹ اس کی مرضی کے خلاف پی ٹی آئی کو کاسٹ کروا دیا،جی بی ایل اے 12 کے پولنگ اسٹیشن آرندو میں پولیس اہل کار کے پی ٹی آئی کو ووٹ کاسٹ کروا […]
پتوکی ( این این آئی)بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے مقامی سکول کا ٹیچر جاں بحق ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پتوکی کے نواحی گاؤں بلئیر کا رہائشی گورنمنٹ ہائی سکول برج مہالم کے ٹیچر عدیل یعقوب بارش کے دوران آسمانی بجلی گر […]
لاہور(آئی این پی ) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ڈائریکٹر اور نامور فلم ساز اقبال کاشمیری انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق معروف ڈائریکٹر اور فلمساز اقبال کاشمیری گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور گزشتہ ایک ہفتے سے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردیوں کی شدت میں اضافہ ہوگیا ،دیر میں دو روز کے دوران 4 فٹ برف پڑ چکی ہے، اسلام آباد ،راولپنڈی ، اٹک، چکوال، جہلم، میانوالی، خوشاب، سرگودھا، فیصل آباد، حافظ […]
کراچی(آئی این پی ) گلگت بلتستان انتخابات کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والی مفاہمتی یادداشت پر دو دن قبل دستخط کیے […]