خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے کون حکومت کیخلاف برس پڑا ، تہلکہ خیز دعویٰ

 لاہور( پی این آئی)مسلم لیگ(ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نئے پاکستان اور تبدیلی کے مزے قوم نے چھک لیے ہیں ،خدارا ایسا نیا گلگت بلتستان ہمیں نہیں چاہیے ۔ا پنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تین چار ماہ […]

جی بی الیکشن،برف باری اور منفی 6 سینٹی گریڈ میں لوگ ووٹ ڈالنے نکلے90 سال کے بزرگ ووٹر بھی پولنگ اسٹیشن پہنچ گئے

اسکردو(آئی این پی ) گلگت بلتستان میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کے دوران عوام کا جوش و خروش دیکھنے کے لائق تھا ، لوگ برف باری اور منفی 6 سینٹی گریڈ درجہ حرارت میں بھی ووٹ ڈالنے نکلے ۔ تفصیلات کے مطابق اسکردو حلقہ […]

45 سالوں میں پہلی بار پاکستانی فلم چینی اسکرینوں پر نمودار، پاکستانی فلم پروواز ہے جنون کی چین میں بھرپور پذیرائی ،57 یونیورسٹیوں نے فلم کی آن لائن تشہیر کی

بیجنگ (آئی این پی)چین میں پاکستانی فلم پروواز ہے جنون کے پریمیئر کی چینی شائقین نے بھر پور تعریف کی، گزشتہ 45 سالوں میں یہ پہلا موقع ہے جب کوئی پاکستانی فلم چینی اسکرینوں پر نمودار ہوئی۔گوادر پرو کے مطابق فلم نے اپنے پریمیئر سے […]

مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم کو اجاگر کرنے کی ایک مہم ، مانچسٹر کی ٹیکسیوں پر تشہیری مہم شروع

مانچسٹر(خادم حسین شاہین ) مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کو اجاگر کرنے کی ایک مہم کے دوران برطانوی شہر مانچسٹر کی ٹیکسیوں پر تشہیری مہم شروع کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کی طرف اقوام عالم کی توجہ […]

مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے تیاری شروع کر دیں، حیران کن انکشاف

لاہور( پی این آئی)تر جمان پنجاب حکومت، چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق نے کہا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد چند دنو ں کا مہمان ہے، مسلم لیگ(ن) اور پیپلز پار ٹی نے ’’پی ڈی ایم‘‘ سے راہیں جدا کرنے کیلئے […]

آخر کار ڈونلڈ ٹرمپ کو شکست ہو گئی، امریکی انتخابات،تمام ریاستوں کے غیر سرکاری نتائج جاری، جوبائیڈن 306 اور صدر ٹرمپ 232 الیکٹورل ووٹ لینے میں کامیاب

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی جس کے بعد تمام ریاستوں کا غیر سرکاری نتیجہ جاری کردیا گیا ہے، بائیڈن کے الیکٹورل ووٹس کی تعداد 306 ہے جب کہ ڈونلڈ ٹرمپ صرف 232 ووٹ حاصل کرسکے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی […]

کورونا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت کو نشانے پر لے لیا، شدید نقصان دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ

واشنگٹن/لندن/ دہلی(آئی این پی ) عالمی کرونا وبا نے امریکا، برطانیہ اور بھارت میں شدید تباہی مچا رکھی ہے، دن بہ دن مہلک وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا کے وار دنیا بھر میں جاری ہیں لیکن […]

ن لیگ کا اہم ترین رہنما گرفتار

ملتان( پی این آئی) مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی ملک عبدالغفار ڈوگر کو محکمہ اینٹی کرپشن نے گرفتار کر لیا۔ضلعی صدر مسلم لیگ (ن) بلال بٹ نے بتایا کہ سابق ایم این اے عبدالغفار ڈوگر کو چوک کمہاراں پر واقع ان کی […]

کئی حلقوں میں ووٹنگ کا عمل تعطل کا شکار، حیران کن وجہ سامنے آگئی

چلاس( پی این آئی) چلاس میں گلگت اسمبلی کی نشست جی بی اے 15 دیامر 1 کے پولنگ اسٹیشنز پر خواتین عملہ نہ پہنچنے سے پولنگ تاخیر کا شکار رہا ، خواتین قطاروں میں کھڑی ووٹ ڈالنے کی انتظار کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق گلگت […]

کورونا میں مبتلا عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ گئی، ہسپتال منتقل

کراچی(پی این آئی)کورونا وائرس میں مبتلا پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس میں مبتلا تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی طبیعت بگڑ […]

کیاواقعی راحیل شریف نے نوازشریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی؟ن لیگ کے دعوے پر سابق آرمی چیف بھی میدان میں آگئے سچائی بیان کردی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کیا جنرل (ر) راحیل شریف نے اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف سے اپنی مدت ملازمت میں توسیع مانگی تھی؟ مسلم لیگ (ن) کا کہنا ہے کہ ہاں مانگی تھی لیکن سابق آرمی چیف اس سے انکاری ہیں۔روزنامہ جنگ میں […]

close