گلگت (پی این آئی ) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں گزشتہ شب ہارنے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں2 ووٹوں سے جیت گئے۔تفصیلات کے مطابق جی بی 2 گلگت کے نتیجے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ رات گئے غیر سرکاری […]
اسلام آباد (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ گلگت بلتستان میں ایک بار پھر 2018 کی تاریخ کو دہرایا گیا۔گلگت بلتستان میں انتخابات نہیں بندربانٹ ہوئی ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ سلیکٹیڈ اور […]
لاہور(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں پوری ریاستی طاقت، حکومتی اداروں، سرکاری مشینری کی زور زبردستی اور جبر کے ہتھکنڈوں سے وفاداریاں تبدیل کرانے اور بدترین دھاندلی کے باوجود سادہ اکثریت […]
اسلام آباد(پی این آئی ) اینٹی کرپشن کورٹ ملتان نے ن لیگ کے سابق ایم این اے ملک عبدالعفار ڈوگر کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں ۔ کرپشن کے الزام میں گرفتار عبد الغفارڈوگر کو اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش کیاگیا۔عدالت نے سابق […]
کراچی (پی این آئی)عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کی اہلیہ توبی عامر نے کہاہے کہ عامر لیاقت کی طبیعت بگڑ چکی ہے۔اپنے حالیہ سوشل میڈیا پیغام میں توبی عامر نے بتایا کہ ہم دونوں […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہےکہ بچوں اور اساتذہ کی جان سب سے زیادہ عزیز ہے البتہ ابھی اسکول بند کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں وفاقی وزیر تعلیم […]
اسلام آباد (پی این آئی) جڑواں شہروں میں میٹرو بس سروس بنداسلام آباد راولپنڈی کے سنگم پر فیض آباد انٹرچینج بھی بندلاہور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو ٹی کراس روات سے راولپنڈی کی جانب موڑا جا رہا ہےپشاور سے آنیوالی بھاری ٹریفک کو 26 نمبر […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ میں ٹرمپ حامیوں اور مخالفین کے درمیان پرتشدد جھڑپیں شروع، کئی افراد زخمی ہو گئے، امریکہ میں ہونے والے انتخابات کے بعد ٹرمپ کے حامی اپنی ممکنہ شکست پر سیخ پا ہیں اور جیسا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا تھا، ویسا ہی […]
اسلام آباد(پی این آئی)گزشتہ دنوں مفتی طارق مسعود نے ایک بیان دیا تھا جس میں انہوں نے تین طلاق یافتہ خواتین سے شادی کے بدلے چار چار سال کی بچیوں سے شادی کی پیشکش کی ،جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس […]
واشنگٹن(پی این آئی)مجھے شکست نہیں ہوئی، یہ دھاندلی زدہ انتخابات تھے، ٹرمپ اپنی کامیابی کے دعوے پر ڈٹ گئے، پاکستانی ماحول بن گیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر صدارتی انتخابات میں شکست تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ذرائع کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کر دی، مداحوں نے وائرل کر دی، وزیر اعظم عمران خان نے والدین کے ہمراہ 44 برس قبل لی گئی تصویر شیئر کردی۔عمران خان نے انسٹاگرام […]