واشنگٹن(پی این آئی)،سائنس دانوں نے اب نئے کرونا وائرس کے بارے میں نیا خوف ناک انکشاف کر دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ کو وِڈ 19 کا باعث بننے والا وائرس اب وہ نہیں رہا جو چین میں نمودار ہوا تھا بلکہ اس نے […]
جینوا(این این آئی) عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ صرف ویکسین سے کورونا وائرس وبا کے پھیلائوکو نہیں روکا جا سکے گا۔عالمی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیدروس ادھانوم غیبریسس نے پیر کو اپنے ایک بیان میں کہا […]
گلگت(این این آئی)چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے سیاسی جماعتوں کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزام کو یکسر مسترد کردیا۔گلگت انتخابات پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف الیکشن کمشنر راجہ شہباز خان نے کہاکہ گلگت انتخابات تاریخ کے پرامن انتخابات […]
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اْنہیں بلاول بھٹو زرداری پر ترس آرہاہے، بلاول نے تین ہفتے الیکشن میں لگائے اور وہاں پٹ گئے، تین نشستیں آئیں، تین ہفتے بیٹھے رہے۔ایک انٹرویومیںشفقت محمود نے کہا کہ گلگت بلتستان […]
غزہ (این این آئی)فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ مملکت پاکستان ہر پاکستانی کی طرح فلسطینیوں کے لیے بھی فخر و عزت کا باعث ہے۔فلسطینی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو لکھے گئے خط میں امریکا کے دبائو کے باوجود فلسطین […]
گلگت (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گلگت بلتستان کے انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کا اعلان کیا اور کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو راتوں رات ہرایا گیا۔گلگت میں پریس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پبلک ٹرانسپورٹ مہنگی کرنے کے حوالے سے اہم فیصلہ، جلد اعلان کر دیا جائے گا، کتنا اضافہ ہو گا؟ جانیئے،وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب جہانزیب کھچی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں جلد ہی 15فیصد اضافہ کیا جانےکا انکشاف کردیا۔جہانزیب کھچی نے انکشاف کیا کہ حکومت […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نےفیض آباد دھرنے کا نوٹس لے لیا، وزیر مذہبی امور کو مظاہرین سے فوری مذاکرات کی ہدایت،وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو فوری طور پر طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وفاقی […]
کراچی(آئی این پی)انسپکٹر جنرل سندھ پولیس مشتاق مہر نے کشمور میں ماں اور بیٹی سے زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے والے پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر(اے ایس آئی)محمد بخش کے لیے 20لاکھ روپے انعام کا اعلان کر دیا۔کشمور میں بچی سے زیادتی میں […]
اسلام آباد(آئی این پی )تحریک لبیک کا دھرنے ختم کرانے کے لئے اعلی سطح مذاکرات کا فیصلہ، جڑواں شہروں کی انتظامیہ اور پولیس افسران کو دھرنے کی قیادت سے مذاکرات کا ٹاسک دے دیا گیا، ذرائع کے مطابق پیر کے روزتحریک لبیک کا دھرنے ختم […]
اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی ترقیاتی ادارہ(سی ڈی اے)نے کرونا کے دوران ڈیوٹی دینے والے سی ڈی اے ملازمین کے لیے 1500 روپے ماہانہ سپیشل الائونس کی منظوری دے دی مجوزہ الائونس تین ماہ تک سی ڈی اے ملازمین کو دیا جائے گا الائونس دینے […]