8سال کے دوران آبادی میں 25فیصد اضافہ ہوا، ترجمان وزارت خارجہ نے بیان نے سنسنی پھیلا دی

بیجنگ(شِنہوا)چینی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ چین کے سنکیانگ ویغورخوداختیارعلاقے میں ویغور نسل کی 2010میں 1 کروڑ1لاکھ 70ہزار کی آبادی 25فیصد بڑھ کر 2018 میں 1کروڑ27لاکھ20ہزار ہوگئی، یا 8 سال کے دوران 25لاکھ 50 ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔ترجمان ژا لی […]

جہانگیر ترین کا بڑا فیصلہ، جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے سی ای او کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)جہانگیر ترین جے ڈی ڈبلیو کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے مستعفی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس میں اعلان کیا گیا کہ راحیل مسعود ، جو کمپنی کے […]

غریب ترین علاقے میں انتہائی غربت کو شکست دے دی گئی

یِن چھوآن(شِنہوا)شی ہائیگو شمال مغربی چین کے نِنگ شیا ہوئی خوداختیارعلاقے میں چین کا غریب ترین علاقہ ہے جس کے بعد آخری غریب کاؤنٹی غربت سے نکل آئی ہے۔ یہ مقامی حکام نے بتایا ہے۔علاقائی حکومت نے کہا کہ علاقے میں آخری غریب کانٹی شی […]

چوہدری شجاعت حسین کی عیادت کے بعد سردار عتیق احمد خان کی ان کےصاحبزادوں چوہدری سالک اور چوہدری شافع سے ملاقات

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے لاہو ر سروسز ہسپتال میں مسلم لیگ ق کے سربراہ سابق وزیراعظم پاکستان چوہدری شجاعت حسین کی تیمارداری کرنے بعد ان کے بیٹوں چوہدری سالک ایم این اے، چوہدری شافع سے ملاقات […]

گلگت بلتستان کے عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنا کر عمران خان کے ویژن اور بصیرت پر اعتماد کا اظہار کیا، گلزار فاطمہ

مظفرآباد (پی این آئی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی سابق رکن اور انصاف ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری گلزارفاطمہ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام نے انتخابات میں اپنا فیصلہ سنا کر عمران خان کے ویژن اور بصیرت پر اعتماد کا اظہار کیا […]

بختاور بھٹو کے ہونے والے شوہر کیا کاروبار کرتے ہیں؟ کہاں پیدا ہوئے اور کتنی تعلیم حاصل کی ؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)پیپلز پارٹی کی جانب سے سابق صدر آصف زرداری اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو کی منگنی سے متعلق اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ بختاور بھٹو کی منگنی 27 نومبر کو […]

پاکستان تحریک انصاف کو بڑا دھچکا کتنے آزاد امیدواروں نے پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا؟ گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کی تجویز دیدی

اسلام آباد، گلگت(پی این آئی )گلگت بلتستان میں حکومت بنانے کیلئے جوڑ توڑ شروع، 4آزاد نومنتخب نمائندوں نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لیے رابطہ کرلیا، نجی ٹی وی کے مطابق گلگت بلتستان سے کامیاب ہونے والے 4 آزاد نو منتخب نمائندوں نے پیپلز […]

گلگت بلتستان کا نیا وزیراعلیٰ کون ہو گا ؟حیران کن نام سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر اینکر پرسن کاشف عباسی نے گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلی کی پیش گوئی کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن نے کہا ہے کہ حلقہ جی بی پر فتح حاصل کرنے والے امیدوار فتح اللہ […]

ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری

لاہور(پی این آئی)ن لیگ کے بڑے لیڈر کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی گئی، جیل میں سختیاں جاری،احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں لیگی رہنما حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم دسمبر تک توسیع کر دی۔ عدالت نے […]

سردی کی شدید لہر، ملک کے کن کن شہروں میں موسم کی سختی زور پکڑنے لگی؟ آئندہ چنڈ روز موسم کیسا رہے گا؟

اسلام آباد(پی این آئی)سردی کی شدید لہر، ملک کے کن کن شہروں میں موسم کی سختی زور پکڑنے لگی؟ آئندہ چنڈ روز موسم کیسا رہے گا؟لک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم خشک اور بالائی علاقوں میں سرد رہے گا۔ پنجاب کے میدانی علاقوں میں […]

بڑے صوبے کا بڑا فیصلہ، کرونا کی وجہ سے تعلیمی اداروں میں جلد چھٹیاں کرنے کا فیصلہ نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟اعلان کردیاگیا

اسلام آباد(پی این آئی )بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤکے باعث تعلیمی اداروں میں تعطیلات جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ کے مطابق بلوچستان کے وزیرِ تعلیم سر دار یار محمد رند کہتے ہیں کہ تعلیمی اداروں میں موسمِ سرماکی تعطیلات یکم دسمبر […]

close