غریب ترین علاقے میں انتہائی غربت کو شکست دے دی گئی

یِن چھوآن(شِنہوا)شی ہائیگو شمال مغربی چین کے نِنگ شیا ہوئی خوداختیارعلاقے میں چین کا غریب ترین علاقہ ہے جس کے بعد آخری غریب کاؤنٹی غربت سے نکل آئی ہے۔ یہ مقامی حکام نے بتایا ہے۔علاقائی حکومت نے کہا کہ علاقے میں آخری غریب کانٹی شی جی معیار پر پورا اترآئی ہے اور اسے غربت کا شکار

کاؤنٹیز سے نکالنے کی منظوری مل گئی ہے۔2020تک انتہائی غربت ختم کرنے کیلئے حکومتی کوششوں کے دوران شی ہائیگو میں کانٹی کی سطح کے 9 علاقوں میں غربت کے خاتمہ کی یہ علامت ہے۔شی ہائیگو بڑے پیمانے پر پہاڑی علاقہ ہے جسے اقوام متحدہ نے 1970 میں زمین کی بازیافت، خشک سالی اور خراب ماحول کی وجہ سے انسانی رہائش کیلئے انتہائی نامناسب جگہ قرار دیا تھا۔۔۔۔

close