گلگت حلقہ 2کے انتخابی نتائج کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا، مظاہرین کی پولیس سے جھڑپ، 3سرکاری گاڑیاں واملاک نذر آتش کردیں

گلگت(آئی این پی) جی بی ٹو کے نتائج کے ممکنہ اعلان کے خلاف پیپلزپارٹی کی جانب سے احتجاج کے دوران مظاہرین نے پولیس سے جھڑپ ہونے کے بعد 3سرکاری گاڑیاں واملاک نذر آتش کردیں۔گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات میں سب سے دلچسپ مقابلہ جی بی […]

بچے ماں کے حوالے کر دیئے گئے، گلوکارہ صنم ماروی کو بچے 4 دن اپنے پاس رکھنے کی اجازت دیدی گئی

لاہور (این این آئی)لاہور کی گارڈین کورٹ نے معروف گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا فیصلہ سنا دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق گارڈین جج یعقوب نے گلوکارہ صنم ماروی کی درخواست پر فیصلہ سنایا، عدالت نے ہفتے میں چار دن بچے ماں کے ساتھ […]

اسلام آباد کے ماسٹر پلان میں تبدیلی کی تیاریاں، بین الاقوامی اداروں نے نئے مجوزہ ماسٹر پلان کے لیے پیش کشیں جمع کرا دیں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماسٹر پلان پر نظرثانی کے لیے شہری انتظامیہ کو بین الاقوامی ٹاؤن پلاننگ اداروں کے 4 کنسورشیمز سے بولی موصول ہوگئی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سی ڈی اے کے ذرائع نے بتایا کہ جانچ کے بعد […]

مکمل لاک ڈائون کے خدشات، اسٹاک مارکیٹ میں 555پوائنٹس کی کمی ہو گئی

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک بار پھر مکمل لاک ڈائون کے خدشات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی دیکھی گئی اور کے ایس ای 100انڈیکس’ 555پوائنٹس (1.38فیصد)کمی کے بعد 39ہزار 633پوائنٹس پر بند ہوا۔کورونا مثبت آنے کی […]

گلگت بلتستان الیکشن، پی ٹی آئی کو 6اور پی پی کو 2مخصوص نشستیں ملنے کا امکان، تقسیم کا فارمولہ کیا ہو گا؟

گلگت(آئی این پی) گلگت بلتستان اسمبلی کی جنرل نشستوں پر ممبران کے چناو کا مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسمبلی میں ٹیکنوکریٹ اور خواتین کی مخصوص نشستوں کی تقسیم کا مرحلہ شروع ہوگیا ۔الیکشن ایکٹ کے تحت اس بار جنرل نشستوں پر انتخابات سے قبل […]

چیئرمین نیب سے فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، نیب نے فلور ملز مالکان کیخلاف کارروائی روک دی

اسلام آباد(آئی این پی)نیب نے فلور ملز مالکان کے خلاف کارروائی روک دی۔فلور ملز کے خلاف جاری نوٹس معطل کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پیر کے روز چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال سے پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی جس میں ملزم […]

گلیات میں برفباری ہو گئی، سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کون کون سی احتیاطیں لازمی ہیں؟ کیا کیا بندوبست کریں؟

ایبٹ آباد(آئی این پی)گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے سیاحوں کیلئے ٹریفک ایڈوائزری جاری کر دی، ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی احسن حمید نے کہا ہے کہ موسم سرما کی دوسری برفباری جاری ہے،سیاح دوران برف باری سفر سے گریز ہیں، دوران سفر گاڑیوں کے ساتھ چینز کا […]

روسی صدر ولادی میر پوتن نے جو بائیڈن کو امریکہ کا صدر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ایسا کیوں ہوا؟ جانیئے

روس(پی این آئی)روسی صدر ولادی میر پوتن نے جو بائیڈن کو امریکہ کا صدر تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، ایسا کیوں ہوا؟ جانیئے، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہاہے کہ وہ ابھی جوبائیڈن کو بطور امریکی صدر تسلیم کرنے کو تیار نہیں ہیں۔روسی […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی، کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان بھر میں کورونا وباء نے خطرناک شکل اختیار کر لی۔ کتنے فیصد لوگ کورونا پازیٹو ہونے لگے؟، تعلیمی اداروں میں کورونا عروج پر پہنچ گیا، ایک ہفتے میں مثبت کیسز کی شرح 82 فیصد رہی۔ یومیہ شرح 1.8 فیصد سے بڑھ […]

پاکستان بھر میں کورونا وباء

ٹویٹر اور فیس بک کا صدارتی اکاؤنٹ جو بائیڈن کو منتقل کرنے کی تیاریاں، ٹرمپ نے ان اکاؤنٹس کو غیر سنجیدہ انداز میں استعمال کیا

واشنگٹن (پی این آئی)ٹویٹر اور فیس بک کا صدارتی اکاؤنٹ جو بائیڈن کو منتقل کرنے کی تیاریاں، ٹرمپ نے ان اکاؤنٹس کو غیر سنجیدہ انداز میں استعمال کیا،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کے ہاتھوں صدارتی انتخاب تسلیم کرنے سے انکار کرتے […]

تمام تعلیمی اداروں کی بندش کے بعدکاروباری مراکزسے متعلق حکومت کا بڑا اعلان ، تاجروں نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں کوروناوائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر دوسرے فیز میں کارباری مراکز بھی جلد بند کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس فیصلے کا اطلاق تھوک ، سیل اور پرچون کی دکانوں پر بھی ہوگا۔ حکومتی ذرائع کے […]

close