کراچی (آئی این پی )وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے مشیر برائے سماجی بہبود اعجاز شاہ شیرازی کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔مشیر وزیر اعلی سندھ کے بھتیجے امیر حیدر شیرازی کے مطابق اعجاز شاہ شیرازی کو انتہائی نگہداشت کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی(این سی سی)کا اجلاس آج منگل کو طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی میں ملک بھر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور اجلاس میں کورونا کی صورتحال پر وزیراعظم کو بریفنگ […]
کراچی (این این آئی) کورونا وائرس سے متعلق نئے حکم نامے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے)اور تمام ایئرلائنز آمنے سامنے آگئیں۔ذرائع کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے پیش سی اے اے نے کراچی میں تمام […]
کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں (آج)منگل سے جمعرات تک بارشوں اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواوں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کی وجہ سے کوئٹہ،شیرانی ،ژوب ،موسیٰ خیل ،قلعہ سیف […]
کوئٹہ (این این آئی )بلوچستان میں چوبیس گھنٹوں کے دوران4طالب علموں سمیت کورونا کے36 نئے مریض سامنے آگئے جبکہ کورونا وائرس میں مبتلا 2مریض انتقال کرگئے۔۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جاری رپورٹ کے مطابق پیر کو صوبے میں602 افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے گئے ان […]
لندن (پی این آئی)برطانوی سائنسدانوں کو کورونا ویکسین کی آزمائش میں کامیابی مل گئی، ویکسین کتنے فیصد تک مؤثر ہے؟ جانیئے، برطانوی سائنسدانوں کی جانب سے آکسفورڈ ویکسین کے آزمائشی مرحلے میں آکسفورڈ ویکسین کو کورونا علامات کو روکنے میں 70فیصد کامیابی ملنے کا دعویٰ […]
کراچی(پی این آئی)اس سال تعلیمی ادارے بغیر امتحان بچوں کو پاس کریں گے یا نہیں؟ پالیسی کا اعلان کر دیا گیا، جانیئے،وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال کسی صورت بغیر امتحانات کے کلاسز میں بچوں کو پروموٹ نہیں کیا جائے […]
کراچی(پی این آئی)سمندر میں ایک ہی مقام پر 100 ٹن مچھلی شکار کر ڈالی، کتنے کروڑ میں فروخت کی گئی؟پاکستانی ماہی گیروں کے وارے نیارے ہو گئے، سمندر میں ایک ہی مقام پر 100 ٹن مچھلی شکار کر ڈالی، ماہی گیروں کے ہاتھ لگنے والی […]
اسلام آباد(آئی این پی)کورونا وائرس کی دوسری لہر اور بڑھتے کیسز کے پیش نظر پارلیمانی سرگرمیاں جاری رہیں گی یا نہیں؟ پارلیمانی لیڈرز سے مشاورت کرنے کے لیے 25نومبر کو پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے۔پارلیمانی سرگرمیوں کی بحالی کے معاملے پر […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے 2020سے 2025تک کے لیے ٹیکسٹائل پالیسی کے مسودہ کی منظوری دے دی ہے ۔وزرات تجارت ٹیکسٹائل ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے ٹیکسٹائل پالیسی منظوری کے لیے اقتصادی رابط کمیٹی میں پیش کرنے کی […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ایمانویل میکرون کے حوالے سے اپنے بیان پر نہ تو فرانس سے معافی مانگی ہے اور نہ ہی مانگوں گی۔ایک اردو ویب سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے شیریں مزاری کا کہنا […]