چینی خلائی ادارے نے چاند پر قومی پرچم لہرائے جانے کی تصاویر جاری کر دیں

بیجنگ(شِنہوا)چین کی قومی خلائی ایجنسی نے جمعہ کے روز چھانگ ای۔5 تحقیقاتی مشن کی جانب سے چاند پر چین کا قومی پرچم لہرائے جانے کی تصاویر جاری کی ہیں۔یہ تصاویر جمعرات کے آخر میں قمری نمونے لیکر ایسینڈر کے چاند سے روانہ ہونے سے قبل […]

سنگاپورنے ویکسین کی فراہمی کیلئے50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا اعلان کر دیا

سنگاپور(شِنہوا) سنگاپور نے کم اور کم درمیانی آمدنی والے ممالک کے لئے کوویڈ 19-کی ویکسین کی فراہمی کے لئے 50 لاکھ امریکی ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان جمعہ کو وزارت خارجہ اور وزارت صحت کے مشترکہ پریس بیان میں کیا گیا […]

مریم نواز اور شہباز شریف ملاقات کی اندرونی کہانی، اس حد تک نا جائیں جہاں سے واپسی مشکل ہو، شہباز شریف کا مریم نواز کومشورہ ،

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے نائب صدر مریم نواز کو ڈائیلاگ کا راستہ کھلا رکھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس حد تک نہ جائیں کہ واپسی مشکل ہوجائے۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی مریم […]

پولیس کا فرار ہونے والے سابق قانون ساز کو گرفتار کرنے کا اعلان

ہانگ کانگ(شِنہوا) ہانگ کانگ پولیس نے کہا ہے کہ وہ مقدمے کی سماعت کے دوران مفرور ہونے والے سابق قانون ساز ٹیڈ ھوئی کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرے گی۔ پولیس نے کہا کہ وہ قانونی الزام سے بچنے کی کسی بھی کوشش کی […]

کس بڑے ملک کے وزیراعظم نے اپنے عوام کو کوویڈ19کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کر دیا؟

پیرس (این این آئی)فرانسیسی وزیر اعظم کاسٹیکس نے اپنے عوام کو کوویڈ 19 کی ویکسین مفت دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانسیسی وزیراعظم کاسٹیکس نے کہا کہ ویکسینیشن مہم کا آغاز کچھ ہفتوں کے بعد ہو گا، جس میں یورپی میڈیسن ایجنسی […]

رواں سال کا آخری سورج گرہن دسمبر کی کس تاریخ کو ہوگا؟ پاکستان میں کب اور کیسے نظر آئے گا؟ کتنی دیر رہے گا؟

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کا آخری سورج گرہن 14 دسمبر کو ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق شام 6 بج کر 34 منٹ پر اور اس کا اختتام رات 11 […]

غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی، مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آ گئی، چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی ہو گئی

لاہور ،کراچی (این این آئی) غریب عوام کے لیے بڑی خبر آ گئی۔مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آ گئی۔ اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے […]

کینیڈا کے وزیراعظم نے بھارتی کسانوں کے احتجاج کےحق میں بیان دے دیا، تعلقات کشید ہوگئے بھارتی وزارت داخلہ نے کینیڈین ہائی کمشنر کے حوالے سے کیا ایکشن لے لیا؟

نئی دہلی (این این آئی)کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان کے بعد کینیڈا اور بھارت کے سفارتی تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی بھارتی وزارت داخلہ نے اس معاملے پر جمعہ کو کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کرکے […]

کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و […]

لاہور جلسہ ،ن لیگ فائنل رائونڈ کھیلنے کیلئے تیار ،اراکین اسمبلی کا جلسے میں استعفے دینے کا امکان، مزیدکونسے اہم فیصلے متوقع ،مریم نواز، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( پی این آئی ) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز، شہباز شریف ، اور حمزہ شہباز کے درمیان ہونیوالی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ مسلم لیگ کے 3بڑوں کا اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اتفاق رائے ۔ 13دسمبر کو […]

زندہ ماں کو مردہ قرار دے کر بچوں نے انشورنس کمپنی سے 25کروڑ روپے بٹور لیے ، ملکی تاریخ کا انوکھا ترین کیس جس نے تحقیقاتی اداروں کو بھی پریشان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )ایف آئی اے اینٹی ہیومن سرکل کراچی میں گزشتہ روز ایک دلچسپ مقدمہ درج ہوا ہے جس میں منی لانڈرنگ کی دفعہ بھی لگائی گئی۔روزنامہ جنگ میں شائع رپورٹ کے مطابق لیاری کی ایک رہائشی خاتون نے امریکا میں اپنی […]

close