کاروباری ہفتے کے آخری روزڈالر مزید سستا ہو گیا

لاہور(پی این آئی)ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ، کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید نیچے گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد نئی قیمت 160 روپے 17 پیسے سے کم ہو کر 160 روپے 13 پیسے ہو گئی ہے۔

close