حیدرآباد(این این آئی)سندھ یونیو رسٹی جامشورو کے ناظم سیمسٹر امتحانات محمد معشوق صدیقی نے مطلع کیا ہے کہ بی بی اے /ایم بی اے (تمام بیچز) اور پانچ سالہ ایل ایل بی (آنرز) پروگرام (تمام بیچز) کے سیمسٹر امتحانات جلد منعقد ہوں گے جبکہ اس […]
اسلام آباد(پی این آئی)پیمرا نے نجی ٹی وی چینل بول نیوزکا لائسنس معطل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پیمرا کی جانب سے نجی ٹی وی چینل بول نیوز کیخلاف کاروائی کی گئی ہے۔اس حوالے سے پیمرا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر […]
حیدرآباد(این این آئی)واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی صدر عبداللطیف نظامانی نے کہا ہے کہ وفاقی سیکریٹری انرجی اور ایم ڈی پیپکو سے واپڈ ا سی بی اے یونین نے ملاقات میں یہ فیصلہ منظور کرایا ہے کہ محکمہ بجلی میں کام کرنے والے […]
ٹنڈوالہ یار(این این آئی) ٹنڈوالہ یار احساس کفالت پروگرام ناکام ہوگیا بینک انتظامیہ اور بی آئی ایس پی انتظامیہ میں سرد جنگ جاری۔ جنگ کے چکر میں ہزاروں مستحق در بدر احساس کفالت کے 12سینٹرز میں سے 5سینٹر تاحال کھل نہ سکے ضلع بھر 45ہزار […]
کراچی (این این آئی) تنخواہ روکنے پر کورونا میں مبتلا ملازم بدلہ لینے کے لئے افسر کے گلے لگ گیا۔کورونا وائرس سے متاثرہ کے ایم سی کے افسر نے تنخواہ روکنے پر ادارے کے ڈائریکٹر سے انوکھا انتقام لیتے ہوئے اس کے گلے لگ گیا۔بلدیہ […]
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب انصاف کے تقاضے پورے ہونگے تو پارٹی خود نواز شریف کو واپس آنے کا کہے گی، ہم اپنے مقصد میں اب تک […]
اسلام آباد (این این آئی)ایک سال سے زائد التوا کا شکار ٹریک اینڈ ٹریس منصوبہ کے اجرا کا فیصلہ کر لیا گیا ،ٹیکس چوری کی روک تھام اور مانیٹرنگ کیلئے ٹریک اینڈ ٹریس نظام کا 30 جون 2021 تک اجرا ہو گا۔ ایف بی کے […]
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کی وفات پر مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ارشد ملک دنیا سے جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بڑا بوجھ […]
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سول سرونٹس کیلئے اصلاحات بھی لا رہے ہیں اور اب تبادلہ نہیں ہوگا بلکہ کرپٹ افسر نوکری سے جائے گا۔جمعہ کووزیراعظم عمران خان نے پاکستان سٹیزن پورٹل کی کارکردگی سے متعلق خصوصی […]
کراچی (آئی این پی)سندھ میں پاکستان کسٹم نے ایک اہم کیس پکڑا ہے جس میں سفارت خانے کے سامان میں جعلسازی کے ذریعے کروڑوں روپے کی شراب کی اسمگلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔23 اور 24 ستمبر کی شب ماڈل کلکٹریٹ کسٹم نے خفیہ اطلاع ملنے […]
اسلام (آئی این پی )مائع قدرتی گیس (ایل این جی )سپلائزر کو اضافی ادائیگیوں کے الزام پر پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن نے نجی ٹی وی کو بتایا […]