پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی ریموٹ سینسنگ، جیوگرافکل انفارمیشن سسٹم اور کلائیمیٹ ریسرچ لیب کے ٹیم لیڈ ڈاکٹر عاصم داؤد رانا نے ’امیج کلاسیفکیشن، او بی آئی اے اور گوگل ارتھ انجن‘پر انسٹیٹیوشنل کپیسٹی بلڈنگ اینڈ پروفیشنل ڈیویلپمنٹ پروگرام کے تحت ایک روزہ تربیتی […]

پنجگور کے علاقے گرمکان میں گیس سلنڈر کے لیکیج سے دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق، میاں بیوی بے ہوش

پنجگور( پی این آئی) پنجگور کے علاقے گرمکان میں گیس سلنڈر کے لیکیج کی وجہ سے دم گھٹنے سے دو بچے جاں بحق، میاں بیوی ہے ہوش، بے ہوش افراد کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنجگور میں طبی امداد دی جارہی ہے ہسپتال ذرائع کے […]

مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن کے صدر میر عتیق الرحمان کی سردار عتیق احمد خان سے ملاقات

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس مظفرآباد ڈویژن کے صدر میر عتیق الرحمان نے گزشتہ مجاہد منزل راولپنڈی میں مسلم کانفرنس کے قائد سردار عتیق احمد خان سے ملاقات کی، ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجود سیاسی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر […]

آئی سی سی آئی میں مرحوم منور مغل سمیت دیگر مرحومین سابق صدور کیلئے قرآن خوانی 

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے بانی ممبروسابق صدر اور تاجر برادری کے ہردل عزیز رہنما منور مغل (مرحوم) کی چھٹی برسی کے موقع پر ان کے ایصال ثواب کیلئے چیمبر میں قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا۔ اس […]

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی، پیپلز پارٹی کے 2 رہنماؤں کو شو کاز نوٹس جاری کر دیئے گئے

اسلام آباد (این این آئی)پارٹی پالیسی کی خلاف ورزی کا معاملہ،پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے پنجاب کے دو رہنمائوں کو شو کاز نوٹس جاری کردیئے۔ جمعہ کو سیکرٹری جنرل نیر بخاری نے اورنگزیب برکی اور دیوان شمیم احمد کو شو کاز نوٹس جاری […]

ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی، ٹیسٹ منفی آ گیا

لاہور (این این آئی)ممتاز عالمِ دین طارق جمیل نے عالمی وبا کورونا وائرس کو 5 دن میں شکست دے دی۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ الحمداللہ آپ سب کی دعاؤں سے میرا ٹیسٹ نیگیٹو آگیا ہے۔انہوں نے مکمل شفایابی کیلئے دعاؤں کی […]

پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب34 کروڑ روپے سے زائد کی چائے پی گئے، سرکاری اعدادوشمار سامنے آ گئے

اسلام آباد (این این آئی)پانچ ماہ میں پاکستانی 38 ارب روپے سے زائد کی چائے پی گئے۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا نومبر 38 ارب 43 کروڑروپے سے زائد کی چائے درآمد کی گئی۔گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 28 ارب 90 کروڑ کی چائے […]

سوئی سدرن کی گیس سوئی نادرن کو دیئے جانے کا انکشاف، سی این جی اسٹیشنوں کو گیس کی فراہمی کے حوالے سے اہم فیصلہ

کراچی (این این آئی)ملک میں سردی آتے ہی گیس کا بحران پیدا ہوگیا، گیس چولہوں سے غائب ہو گئی، سی این جی ڈلوانے والے بھی پریشان ہوگئے۔سندھ کو گیس فراہم کرنے والی سوئی سدرن گیس کمپنی کی 50 ملین مکعب فٹ گیس سوئی نادرن گیس […]

گذشتہ ایک ہفتے میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کتنی کم ہو گئی؟

کراچی (این این آئی) گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے […]

بھارت، کورونا کیسوں کی تعداد ایک کروڑ سے بڑھ گئی، دنیا میں شدید ترین کورونا وباءسے متاثرہ ملکوں میں بھارت کتنے نمبر پر ؟؟

نئی دہلی (این این آئی)کورونا وائرس سے متاثرہ شدید ترین ممالک کی فہرست میں بھارت کا نمبر دوسرا ہے، جہاں ہفتے کے دن اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دس ملین سے بڑھ گئی ہے۔بھارتی حکومت کی طرف سے ہفتے کے دن جاری کردہ […]

امریکا پر بڑے سائبر حملے میں روس ملوث تھا، امریکی وزیرخارجہ نے الزام عائد کر دیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے الزام عائد کیا ہے کہ متعدد امریکی حکومتی اداروں پر ہوئے تباہ کن سائبر حملے میں روس ملوث ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سے ایک روز قبل امریکی ٹیکنالوجی ادارے مائیکروسافٹ نے بتایا تھا کہ اسے […]

close