الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کو نوٹس جاری کر دئیے

اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے علی حیدر گیلانی کی ووٹ کینسل کرنے کی ویڈیو میں نظر آنے والے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اور جمیل احمد کو نوٹس جاری کردیے،الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کے خلاف نااہلی […]

ہسپتالوں پر کورونا میں مبتلا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا، صورتحال تشویشناک

پشاور(آئی این پی) خیبر پختون خوا کے دارالحکومت کے بڑے ہسپتالوں پر کورونا میں مبتلا مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا ، صوبے کی مجموعی صورت حال بھی تشویش ناک ہو گئی ۔محکمہ صحت کے پی سے جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کرونا وائرس […]

پی ڈی ایم کی باتوں کا جواب نہ دیا جائے، وزیراعظم کی حکومتی ترجمانوں کو ہدایت

اسلام آباد(آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے حکومتی ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔پیر کووزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں موجودہ ملکی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

شاہ سلمان كے فلاحی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں رمضان پیكج كی تقسیم

اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج كی تقسیم شروع كی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوں گے اس فوڈ پیكج […]

حکومت کا 80 سال سے زائد عمر کے شہریوں کی گھر میں ویکسینیشن کرنے کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی) حکومت نے پنجاب اور اسلام آباد میں 80سال سے زائد عمر کے شہریوں کی ویکسینیشن گھر پر جا کر کرنے کااعلان کردیا ۔ پیر کو نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے این سی او سی کے سربراہ اسد عمر […]

تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے یا نہیں؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اعلان کیا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے یا بند رکھنے سے متعلق حتمی فیصلہ (آج)منگل کے روز ہونے والے این سی او سی کے اجلاس میں ہوگا۔پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیغام […]

پیپلزپارٹی کورونا وائرس پر پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے، معاون خصوصی کا سعید غنی کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا کہ پیپلزپارٹی کورونا وائرس پر پوائنٹ سکورنگ کر رہی ہے ،وزیر اعلیٰ سندھ نے کچھ دن پہلے خود بین الصوبائی ٹرانسپورٹ بند کرنے کی درخواست کی ،اب یہ تاثر دے رہے […]

برطانوی سیاستدان نے پاکستان کو ریڈلسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا

لندن(آئی این پی)برطانوی پارلیمنٹ کے سابق رکن جیمز فرتھ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر سوال اٹھادیا،جیمز فرتھ نے برطانوی وزیر خارجہ پریتی پٹیل کو خط لکھ کر سوال کیا ہے کہ کورونا کی صورتِ حال بھارت، فرانس، جرمنی […]

کورونا کے پھیلائو میں اضافہ، لاہور کے مذید 9 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ

لاہور(آئی این پی)کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاہور کے مزید 9علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا،سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر سارہ اسلم کے مطابق زیادہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والوں علاقوں میں سمارٹ لاک ڈائون لگایا جا رہا […]

نیپرا کا پن بجلی کے ٹیرف میں اضافہ

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے رواں سال کے لیے پن بجلی (پانی سے پیدا ہونے والی)کے ٹیرف میں 56 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ہے،56پیسے فی یونٹ اضافے کے بعد پن بجلی کا ٹیرف4روپے 11پیسے فی یونٹ ہوگیا،ٹیرف میں 96پیسے فی […]

close