یوسف گیلانی وزیراعظم رہے اور اتنا چھوٹا عہدہ لیا، سابقہ اتحادی آہس میں الجھ پڑے

کراچی (آئی این پی )جمعیت علما اسلام پاکستان (جے یو آئی)کے سیکرٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ یوسف رضا گیلانی سابق وزیراعظم رہے اور اتنا چھوٹا عہدہ لیا، پی پی نے حکومت کے ساتھ گھاٹے کا سودا کیا، اے این پی بھی شامل تھی، […]

پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد اے این پی کا پیپلز پارٹی سے رابطہ، کسی کو حق نہیں کہ دوسری پارٹی کو شوکاز نوٹس بھیجے، بلاول بھٹو نے سٹینڈ لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)سے علیحدگی کے بعد عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی)خیبرپختونخوا کے صدر ایمل ولی خان نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے رابطہ کرلیا۔ایمل ولی خان نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو فون کیا اور اے […]

قیدیوں کی ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی ) ہوم ڈیپارٹمنٹ نے کورونا کے بڑھتے پھیلا وکے پیش نظر پنجاب بھر کی جیلوں میں قیدیوں کے لواحقین کی ملاقات پر 10 روز کے لیے پابندی عائد کر دی۔ کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر ہوم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب […]

اب دھاندلی نہیں ہو گی، وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔ وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ […]

پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر معطل، پرواز اڑانے سے بھی روک دیا گیا

کراچی (آئی این پی ) پی آئی اے انتظامیہ نے صدر پالپا کیپٹن سلمان کو معطل کرکے پرواز اڑانے سے روک دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پائلٹوں کی تنظیم پالپا کے صدر کیپٹن سلمان کو پالپا کے ممبرز پائلٹس کو خط لکھنے پر […]

حلقے میں داخل نہ ہونے دیا جائے، الیکشن کمیشن کی رانا ثنا اللہ اور اویس لغاری کو وارننگ، آئی جی پنجاب کو حکم جاری کر دیا گیا

اسلام آ باد (آئی این پی ) پی پی 84 خوشاب کے ضمنی انتخاب میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے رانا ثنااللہ اور اویس لغاری کو وارننگ جاری کر دی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق رانا ثنااللہ اور اویس لغاری نے […]

سپریم کورٹ نے 72 سرکاری اداروں کے ملازمین کو مستقل کرنے کے کیس پر حکم جاری کر دیا

اسلام آباد (آئی این پی) سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواہ کے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے خیبرپختونخواکے مختلف محکموں کے ملازمین کی مستقلی کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ […]

دیوسائی میں پہلی مرتبہ کیا ہو گیا؟ وزیراعظم نے دیوسائی میں کن سرگرمیوں کی تصاویر شیئر کر دیں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمائی سیاحت اور اس کے سکی ریزورٹس کا جائزہ لے رہے ہیں، پہلی مرتبہ دیو سائی میدان کو موسم سرما میں اسکینگ سے عبور کیا جاسکے گا۔ سماجی رابطے کی ویب […]

سب سے بڑا یو ٹرن، جے یو آئی نے تین صوبوں میں پی ٹی آئی سے اتحاد کرلیا

لاڑکانہ(آئی این پی ) مولانا فضل الرحمان کی سیاسی جماعت جمعیت علمائے اسلام نے تین صوبوں میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصا فکے ساتھ مل کر کرلاڑکانہ میں پیپلزپارٹی کے خلاف نیا عوامی اتحاد تشکیل دیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے رہنماوں نے پیپلزپارٹی مخالف اتحاد […]

پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے، شاہد خاقان عباسی نے مؤقف کیوں تبدیل کر لیا؟

اسلام آباد(آئی اینی پی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ خود قابل احتساب ہے، پیپلزپارٹی نے اتحاد کو توڑا، پیپلزپارٹی کو شوکاز نوٹس نہیں بھیجا بس وضاحت مانگی ہے۔ اسلام اباد میں […]

close