بی آر ٹی بس میں بھگدڑ مچ گئی، مسافر شیشے توڑ کو بھاگ نکلے، وجہ کیا تھی؟

پشاور (پی این آئی) پشاور میں چلنے والے ماس ٹرانزٹ پروگرام بی آر ٹی کی بس میں سوار مسافروں میں بھگدڑ مچ گئی۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ بی آر ٹی بس میںایک مسافر کی طرف سے بلاوجہ چھیڑ خانی کرنے پرآگ بجھانے والا […]

کوئی بھوکا نہ سوئے، وزیراعظم عمران خان کا حکم، تین مزید شہروں میں مفت کھانا تقسیم کرنے کا پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان نے احساس کے تحت 10مارچ 2021کو راولپنڈی اور اسلام اآباد میں دیہاڑی داروں کودن میں دو بار مفت کھانے کے ڈبے فراہم کرنے کیلئے ٹرک کچن کے تصور سے کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام کا اآغاز کیا […]

ملک میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالے سے غور کیلئے اہم اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان میں تعلیمی ادارے کھولنے کے حوالہ سے غور کیلئے اہم اجلاس آج این سی او سی میں ہو گا۔ اجلاس میں وفاقی و صوبائی وزرائے تعلیم وصحت شرکت کریں گے۔ اجلاس میں تعلیمی اداروں کو کھولنے یا بند رکھنے […]

عمر 14 سال، گاڑی کی رفتار 120 کلو میٹر، کم عمر ڈرائیور نے شہری کی جان لے لی

لاہور (پی این آئی) آخر کار وہی ہوا جس کا ڈر تھا، لاہور میں کمشن ڈرائیور نےشہری کو کچل کر جان لے لی۔لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے ایک شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے 14 سالہ ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ […]

پاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹے ہلاکت خیز، کورونا نے کتنے افراد کی جان لے لی؟

اسلام آباد (پی این آئی) گذشتہ 24 گھنٹے پاکستان میں کورونا کےحوالے سے ہلاکت خیز رہے اور 103 شہری کورونا کے باعث جان سے گئے۔ کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) )کے مطابق ملک میںگزشتہ 24 گھنٹوں کے […]

اساتذہ کی حاضری چیک کرنے کا اختیار ڈپٹی کمشنرز کو دے دیا گیا

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں سکولوں کے اساتذہ کی حاضریاں چیک کرنے کی ذمہ داری ڈپٹی کمشنرز کے سپرد کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سےوزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے سیکرٹری تعلیم ،کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو خط جاری کیا گیا ہے جس میں […]

پنجاب اور خیبر پختونخوا سے سندھ میں داخلہ بند کیاجائے، ورنہ کورونا کی صورتحال سنگین ہو سکتی ہے، سندھ نے مطالبہ کر دیا

کراچی (پی این آئی) سندھ نے کورونا کی سنگین صورتحال کے باعث پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیاہے۔پریس کانفرنس میںسندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا کہ کورونا صورتحال پر سندھ میں پنجاب اور خیبر پختونخوا والے […]

بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن (این سی او سی)نے کورونا کی صورتحال کے پیش نظر ملک میں بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر ہفتہ، اتوار کیلئے پابندی لگا دی تھی جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام بین […]

حکومت کا کورونا ویکسین نہ لگوانے والے افراد تک رسائی کا فیصلہ، کال سینٹرز قائم

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے رجسٹرڈ افراد تک رسائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کورونا کال سینٹرز کے فوری قیام کی منظوری دے دی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ویکسین نہ لگوانے والے رجسٹرڈ افراد تک رسائی کا فیصلہ کرتے ہوئے […]

چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی

شیخوپورہ(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی سینئر رہنما و چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی رانا تنویر حسین ایم این اے نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوا لی اور اپنے پیغام میں کہا کہ کورونا وبا کی تیسری لہر انتہائی خطرناک ہے پچاس برس […]

close