روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(آئی این پی)روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف آج(منگل) سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ نے ان کے دورے کی تصدیق کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چودھری کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روسی […]

اتحاد میں شوکاز نوٹس اور وضاحت نہیں ہوتی، فرینڈلی اپوزیشن کا الزام سوچا سمجھا منصوبہ ہے، پیپلز پارٹی رہنما

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم میں شامل چند لوگوں کا پیپلزپارٹی کو نوٹس دینے کا فیصلہ حیران کن ہے ،اتحاد میں شوکاز نوٹس اور وضاحت نہیں ہوتی ،پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں […]

عمرے اور مسجد نبوی کی زیارت کیلئے کورونا ویکسین لازمی قرار

مکہ مکرمہ(آئی این پی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ یکم رمضان منگل 13اپریل سے مسجد الحرام میں نماز، عمرہ اور مسجد نبوی کی زیارت کے اجازت نامے مشروط جاری کیے جائیں گے،یہ اجازت نامے ان امیدواروں کو دیے جائیں گے جو کورونا […]

بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن)کے سینیئر نائب صدر و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بزدار کی حکومت عمران خان ہفتے اور اتوار کو لاہور جاکر چلاتے ہیں، سوموار کو میڈیا […]

ہزاروں مستحق خاندانوں میں رمضان راشن پیکیج کی تقسیم کا آغاز

اسلام آباد(آئی این پی) شاہ سلمان کے فلاحی، امدادی ادارے کی طرف سے رمضان پیکیج کے طور پر پاکستان کے20,700مستحق گھرانوں میں اشیا خردونوش کی تقسیم شروع کی جارہی ہے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان کے تقریبا 1لاکھ 24 ہزار سے زائد افراد […]

وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان کیوں ملتوی کر دیا گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان کا دورہ گلگت بلتستان ملتوی کر دیا گیا، دورہ موسم کی خرابی کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آج گلگت بلتستان کے دورے پر روانہ ہونا تھا جہاں تاریخی ترقیاتی پیکج کا اعلان […]

گاڑی رجسٹر کرانے ایکسائز آفس نہ آئیں، تو پھر کیا کریں؟

اسلام آباد(آئی این پی ) ایکسائز آفس نے کوروناوائرس کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں عوام کے لیے اہم سہولت فراہم کردی، شہری عملے کو اب گھر بلا کر بھی گاڑی رجسٹر کرا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تیسری لہر کے دوران […]

پی ڈی ایم نے شوکاز نوٹس دئیے ہیں لیکن پیپلزپارٹی ۔۔۔۔۔ یوسف رضا گیلانی نے کیا بات کہہ دی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی کو شوکاز نوٹس دئیے ہیں تاہم اب تک اس کا جواب نہیں دیا۔ سینیٹ اجلاس سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے […]

عمران خان کے پاس الف لیلہ کی کہانیوں کے سواکچھ نہیں ،اپوزیشن کا بڑادعویٰ

اسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے پاس الف لیلہ کی کہانیوں کے سواکچھ نہیں، خارجہ پالیسی ہو یاداخلہ، پاکستان کو تباہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے […]

ایک اور ڈاکٹر جان کی بازی ہار گیا، تعداد 50 سے زائد ہو گئی

پشاور(آئی این پی ) صوبہ خیبر پختونخواہ میں ایک اور ڈاکٹر کرونا وائرس کے باعث جان کی بازی ہار گئے، پختونخواہ میں کرونا وائرس سے جاں بحق ڈاکٹرز کی تعداد 51 ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کرونا […]

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک بند کردی گئی

مانسہرہ (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11 اپریل تک بند کردیا گیا تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا […]

close