جہانگیر ترین معاملہ، خطرے کی کوئی بات نہیں، اسد عمر نے جہانگیر ترین کے خلاف کارروائی کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے کہ ہمیں جہانگیر ترین سے متعلق اندر کی خبر نہیں ہے لیکن جو نظر آرہا ہے، اس سے واضح ہے خطرے کی کوئی بات نہیں،عمران خان کی سیاست کی بنیاد […]

پی ٹی آئی کے30 سے زائد اراکین نے جہانگیرترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے استعفوں کی پیشکش کر دی

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے 30 سے زائد اراکین اسمبلی نے جہانگیر ترین کے گھر میٹنگ کی اور جہانگیر ترین کی حمایت میں اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی پیش کش کردی ۔تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی رہائش گاہ پر پی ٹی […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، آزاد کشمیر تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد کشمیر کے تینوں ڈویژنز سے امیدواروں کے انٹرویو مکمل کر لیے

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے پارٹی ٹکٹ کے لئے آزاد کشمیر کے تینوں ڈویژن سے تقریباً تین سو امیدواروں کے انٹرویو مکمل ہو گئے۔ اس موقع پر پارلیمانی بورڈ کے ممبران کی باضابطہ تصویر بھی جاری کر […]

اسد عمر نے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کے معاشی تجزیے سے شدید اختلاف کا اظہار کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ شوکت ترین نے ملکی معیشت کا جو تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتے۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر […]

نواز شریف نے جاتی امرا کی اراضی کی خریداری کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

لندن (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے قائد او ر سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے کہاہے کہ ہماری جاتی امرا کی زمین الحمدللہ 30سال پہلے خریدی گئی تھی اس کی تمام ٹرانزکشنز موجود ہیں اور سب قانونی ٹرانزیکشنز ہیں ،عمران خان ہر محاذ […]

بیجنگ کے پاور اسٹیشن میں آتشزدگی آگ بجھانے والے2کارکن ہلاک

بیجنگ(شِنہوا)بیجنگ کے ضلع فینگ ٹائی میں توانائی ذخیرہ کرنے والے پاور اسٹیشن میں آتشزدگی پر قابو پاتے ہوئے آگ بجھانے والے 2کارکن ہلاک ہوگئے۔میونسپل فائراینڈریسکیو محکمہ نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر ہفتہ کی صبح کہاکہ جمعہ کودوپہر کے وقت لگنے والی آگ بجھانے کیلئے […]

لاہور ہائیکورٹ نے ملتان میں بڑی پابندی لگا دی

لاہور(آئی این پی)لاہور ہائی کورٹ نے ملتان میں آم کے درخت کاٹنے پر پابندی عائد کر دی ہے،لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ نے ملتان میں ہائوسنگ کالونیوں کے تعمیراتی کاموں کے دوران آم کے درختوں کی کٹائی کا معاملہ پر سماعت کی،عدالت نے آم […]

کورونا کیسز میں اضافہ ، یکم مئی تک لاک ڈائون نافذ

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان میں کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر یکم مئی تک اسمارٹ لاک ڈان نافذ کردیا گیا ، اس دوران ہر قسم کی تقریبات پرپابندی ہوگی،تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا […]

دنیا بھر میں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد13کروڑ 96لاکھ96ہزار311 ہوگئی

بیجنگ(شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو17اپریل کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھر میں نوول کروناوائرس […]

فواد چودھری کو چاہیے اپنے لیڈر کے بیانات کا جائزہ لیں، انہیں شواہد کیساتھ عدالتوں میں لیکر جائیں گے، یہ حکومت بوکھلا چکی، ان کا احتساب کا منترہ بری طرح پِٹ چکا ہے، سلیکٹڈ ٹولے نے ملکی معیشت کا بیڑہ غرق کر دیا

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فواد چودھری مقدمہ درج کرائیں اور مدعی خود بنیں، ہم نے پہلے بھی جرات سے مقدمات کا سامنا کیا، ہفتہ کو نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رانا […]

فواد چوہدری کا رانا ثنااللہ کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان

راولپنڈی(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ(ن)کے رہنما رانا ثنا اللہ کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرانے کا اعلان کردیا، ہفتہ کوراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز چیف سیکرٹری پنجاب، کمشنر […]

close