برطانیہ میں پاکستانیوں کو قرنطینہ میں مشکلات، زلفی بخاری نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد(آئی این پی)بیرون ملک گئے پاکستانیوں کو قرنطینہ کے دوران مشکلات کی شکایات کا زلفی بخاری نے نوٹس لے لیا،اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے بیرون ملک گئے پاکستانیوں کو قرنطینہ کے دوران مشکلات کی […]

پمز اسپتال اسلام آباد کے آئی سی یو کو آکسیجن پریشر میں کمی کا سامنا، آکسیجن پریشر 100سے کم ہو کر کتنے فیصد پر آ گیا؟

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز)اسپتال اسلام آباد کے آئی سی یو میں آکسیجن پریشر میں کمی آئی ہے، اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز منہاج السراج کا کہنا ہے کہ پریشر کو بڑھانے کے لیے اقدامات کیے جا […]

پاکستانی اداکار کا بڑا عزاز، عمران عباس کو ترکی نے سفیر برائے خیرسگالی مقررکر دیا

استنبول(آئی این پی)پاکستان کے معروف اداکار عمران عباس کو ترک حکومت کی جانب سے سفیر برائے خیرسگالی مقرر کیا گیا ہے۔گزشتہ روز انسٹاگرام پر عمران عباس کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ترکی کا خیر سگالی سفیر مقرر ہونے پر خوشی کا اظہار […]

پاکستان نے چین سے کرونا ویک کے نام سے ویکسین کے لیے خریداری کا معاہدہ کر لیا

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان نے چین سے کرونا ویک کے نام سے ویکسین کے لیے خریداری کا معاہدہ کر لیا ہے، کرونا ویک چینی کمپنی سائینو ویک لائف سائنسز کی تیار کردہ ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سائینو ویک نے پاکستان کو حسب ضرورت ویکسین […]

چلتے پھرتے ویکسین لگے گی، کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا موبائل ویکسی نیشن یونٹ شروع کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔موبائل ویکسی نیشن یونٹ کے ذریعے خصوصی افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، ایدھی اولڈ ویلیج ، اور دارالامان میں بھی ویکسی نیشن کی جائے گی۔کورونا موبائل ویکسی نیشن […]

پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو ویکسین لگنے کا انکشاف، وجہ کیا بنی؟

کراچی(آئی این پی)پاکستان میں 20فیصد سے بھی کم ہیلتھ کیئر ورکرز کو کورونا ویکسین لگنے کا انکشاف ہوا ہے اور اب تک پاکستان میں طبی عملے کے صرف 2 لاکھ 24ہزار اراکین کو چینی ویکسین سائنو فام کی دو ڈوز لگائی گئی ہیں، حکام کے […]

کراچی میں شوکت خانم ہسپتال کب کھل جائے گا، عمران خان نے ڈیڈ لائن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی اسپتال 2023میں کھولنے کا ہدف ہے ۔اسپتال سندھ، جنوبی بلوچستان کیلئے علاج کی سہولت فراہم کرے گا ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں وزیراعظم عمران […]

خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی مفادات کا ٹکرا ئوہے، سینئر اپوزیشن لیڈر کا بڑا الزام

کراچی(آئی این پی)سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما میاں رضا ربانی نے خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی کو مفادات کا ٹکرا ئوقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خسرو بختیار کی بطور وزیر صنعت وپیداوار تعیناتی مفادات کا ٹکراو ہے، خسروبختیاراورخاندان […]

فواد چوہدری نے جہانگیر ترین کا مؤقف سننے کے لیے فورم تشکیل دینے کی حمایت کر دی

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین پارٹی رہنما ہیں، ایسا فورم تشکیل دینا چاہیے جہاں جہانگیر ترین اپنا موقف پیش کرسکیں،اتوار کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ […]

بڑی مچھلیوں کے خلاف ٹھوس ثبوت موجود ہیں، نیب بلا امتیاز کاروائی جاری رکھے گا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوان عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کر رہاہے کیوں کہ نیب انتقام پر یقین نہیں رکھتا ہے۔ بڑی مچھلیوں کے خلاف بلا امتیاز اورواضح کارروائی کی وجہ سے نیب کے وقار اورساکھ […]

شہبازشریف کی رہائی کا معاملہ متنازعہ ہو گیا، جسٹس اسجد جاوید گھرال کے اختلافی نوٹ نے صورتحال گھمبیر بنا دی

لاہور(آئی این پی) منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار شہباز شریف کی جیل سے رہائی کا معاملہ التوا کا شکار ہوگیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں جسٹس اسجد جاوید گھرال نے اختلافی نوٹ لکھا کہ ضمانت دینے کے […]

close