امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کر پابندیاں عائد کر دیں، روس کا جارحانہ جواب دینے کا فیصلہ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے روس پر انتخابات میں مداخلت کا الزام لگا کرپابندیاں عائد کر دیں، امریکی صدر بائیڈن نے کہا ہے کہ روس نے چھیڑ چھاڑ برقرار رکھی تو مزید پابندیاں لگائیں گے۔ روس نے کہا ہے کہ واشنگٹن کی پابندیوں کا […]

رمضان المبارک میں سونے کی قیمتوں میں کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہو گیا؟

ریاض(آئی این پی ) عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پر بھی پڑے اور نرخ کم ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں سونے کی مارکیٹوں میں کم قیمتوں میں سونا دستیاب رہا۔ 24 قیراط کا […]

وزیراعظم کا ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان

سکھر(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے ایک کروڑ 20 لاکھ خاندانوں کو احساس پروگرام میں شامل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ملی تو ملک پر تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ چڑھا ہوا تھا، ہم نے ڈھائی سال میں […]

خیبرپختون خوا حکومت کا سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختون خوا حکومت نے سورہ رسم کے خلاف قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ سورہ رسم کا معاملہ انتہائی حساس ہے اسے روکنے کے لیے قانون سازی ہونی چاہیے۔ شوکت […]

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن سے وزیر اعظم کے دورہ سندھ اور ترقیاتی پیکج دینے پر فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

لاہور(آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کے دورہ سندھ ،کراچی اور ترقیاتی پیکج دینے پر الیکشن کمیشن سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو مہنگائی، بے روزگاری اور معاشی تباہی […]

اگر کوئی وزارت پاکستان کی تقدیر بدل سکتی ہےتو وہ سائنس و ٹیکنالوجی ہے، فواد چوہدری کا ٹوئٹ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ بطور وزیر اطلاعات میرا کام پاکستان کے بارے میں غلط فہمیوں کو دور کرنا اور نیا پاکستان بنانے کیلئے حکومت کی متحرک کوششوں کو اجاگر کرنا ہے، اگر کوئی وزارت […]

دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کردی گئی

کراچی(آئی این پی)محکمہ داخلہ سندھ نے 11مقامات پر دھرنے اور مظاہرے روکنے کے لئے دفعہ 144نافذ کر دی ہے، پابندی کا اطلاق ہفتہ 17 اپریل سے اگلے دو ماہ کے لئے ہوگا،محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی کے […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے جمیل احمد نے ملازمین کیخلاف مقدمہ درج کرادیا

کراچی(آئی این پی)کراچی میں پاکستان تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے رکن جمیل احمد کے 2ملازم بھائیوں پر ایم این اے کو دھمکیاں دینے اور رقم واپس نہ کرنے پر مقدمہ درج کرلیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق کام کرنے سے انکار پرپی ٹی […]

پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے بتایا کہ اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی،انہوں […]

کوویڈ ۔ 19 کیسز میں اضافہ کے باعث تاریخی مقامات بند

نئی دہلی(شِنہوا)نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا میں حالیہ اضافہ کے باعث بھارت کی وفاقی حکومت نے آرکیالوجی سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کے زیر انتظام محفوظ کی گئی یادگاروں ، مقامات اور عجائب گھروں کو 15 مئی تک بند کرنے کا اعلان کیا […]

کاروباری و تجارتی مراکز کے نئے اوقات کار جاری، چھٹی کے دن بھی تبدیل

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت نے کرونا ایس او پیز سے متعلق نیا حکم نامہ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کرونا ایس او پیز میں توسیع اور نئی پابندیوں سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا ہے۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ […]

close