پاکستان میں کرونا کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد(شِنہوا)پاکستان میں نوول کرونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی مجموعی تعداد8لاکھ 452ہو گئی ہے جبکہ ملک وائرس کی تیسری لہر کا مقابلہ کر رہا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر(این سی او سی)نے پیر کے روز بتایا کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں […]

کورونا کے باعث تمام اسکول بند کر دیے گئے، نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ(آئی این پی)بلوچستان میں کورونا کی تیسری لہر کی شدت کے پیش نظر تمام ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول فوری طورپربندکردیے گئے ،پرائمری اور مڈل اسکول پہلے سے ہی بند ہیں،سیکرٹری ثانوی تعلیم شیر خان بازئی کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے مطابق کورونا […]

پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس، آئندہ کی سیاسی حکمت اور ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت

اسلام آباد(آئی این پی)سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہحکومت سے نجات اور خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،جو لوگ پی ڈی ایم چھوڑ گئے ان ساتھیوں کو اپنی غلطی تسلیم کرنے کا ایک اور موقع دیتے ہیں، انہوں نے ان […]

کورونا وائرس صورتحال، صوبائی حکومت کا انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر پابندی اور تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کیسز میں تازہ اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ پر پابندی عائد کرنے ، تعلیمی اداروں کو بند کرنے، 80 فیصد تک سرکاری دفاتر کے عملے میں کمی اور دو آکسیجن پلانٹس کی خریداری ان میں […]

کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر 22رمضان المبارک کو یوم علی کی مناسبت جلوس نکالنے اور مجالس پر پابندی عائد

کوئٹہ (آن لائن )کوئٹہ انتظامیہ نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر 22رمضان المبارک کو یوم علی کی مناسبت جلوس نکالنے اور مجالس پرپابندی عائد کردی ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کوئٹہ(جنرل)کے مطابق حکومت بلوچستان کے نوٹیفکیشن No.SO(judl:)8(31) 2021/1142-1162 کے مطابق تمام تر سماجی ،ثقافتی […]

محکمہ صحت کا آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ

لاہور(آئی این پی)کورونا کیسز میں اضافے کے باعث محکمہ صحت پنجاب نے آپریشن تھیٹرز مزید 2 ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا،تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے تمام اسپتالوں، میڈیکل اداروں کے سربراہان کے نام مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا […]

چیئرمین سینیٹ کی وفد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی، وزیر اعظم کے سامنے معاملات اٹھانے کا وعدہ

اسلام آباد (آئی این پی )چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ایف پی سی سی آئی کے وفد کے اعزاز میں افطار ڈنر کی میزبانی کی اور تاجر برادری کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس […]

عیدالفطر پر 5 روز کی تعطیلات کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی

اسلام آباد(آئی این پی )عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سے سرکولیٹ ہورہا ہے جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی […]

مسلم کانفرنس ریاست کی اولین جماعت ہے اور یہ آج بھی اپنے نظریات و افکار پر کاربند ہے، سردار عتیق احمد خان

راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہا ہیکہ مسلم کانفرنس ریاست کی نظریاتی جماعت ہے جس کے لئے انتخابی سیاست کے زیادہ اہم تحریک آزادی کشمیر ہے، کارکن انتخابات کی تیاریاں جاری رکھیں، مگر کرونا کے حالات […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کے پاس ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کرانے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (پی این آئی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے آئندہ عام انتخابات 2021 کے سلسلہ میں مسلم کانفرنس کے پارلیمانی بورڈ کے پاس ٹکٹ کے حصول کیلئے درخواستیں جمع کروانے کا سلسلہ جاری، ٹکٹ کے لئے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے […]

آزاد کشمیر الیکشن 21، کلا کوٹھا میں بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر

میرپور (پی این آئی) ماسٹر منیر ناز کی طرف سے کلا کوٹھا میں آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا کلا کوٹھا آمد پر […]

close