جہانگر ترین کو این آر او مل گیا؟ شوگر مافیاکیخلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم کا سربراہ تبدیل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں شوگر مافیاکے خلاف تحقیقات کرنے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم کے سربراہ ڈاکٹر رضوان کو تبدیل کردیا گیا، نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر رضوان کی جگہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ابوبکرخدا بخش کو انکوائری آفیسر مقرر کیا گیا ہے،ذرائع نے بتایا […]

پیپلز پارٹی سے استعفے ، سندھ حکومت گرانے کے لیے ن لیگ کی سازش؟

اسلام آباد(آئی این پی )مرکزی سیکریٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پی ڈی ایم کے اجلاس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سوموار کو ہونے والا پی ڈی ایم کا اجلاس پی پی پی اور اے […]

عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کے نوٹیفیکیشن کی حقیقت سامنے آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی )عیدالفطر کے موقع پر 5 روزہ تعطیلات کے نوٹیفکیشن سے متعلق وزارت داخلہ کی وضاحت سامنے آگئی۔سوشل میڈیا پر 26 اپریل کی تاریخ سے ایک جعلی نوٹیفکیشن تیزی سے سرکولیٹ ہورہا ہے جس میں عید کے موقع پر 5 روز کی […]

کورونا پھیلاؤ کے سنگین خطرے کے باوجود امتحان منعقد کرنے کا فیصلہ، والدین اور طلبہ کی طرف سے شدید احتجاج

اسلام آباد۔ (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمراورنیشنل کوآرڈینیٹر این سی او سی لیفٹینٹ جنرل حمودالزمان کی زیرصدارت این سی او سی کا خصوصی اجلاس ہوا۔اجلاس میں کرونا کے پھیلاو کی اضافے کی شرح کو مد نظر […]

کورونا کے بڑھتے کیسز، سندھ حکومت کا صوبے میں جزوی لاک ڈائون کا اعلان

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کا صوبے بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ […]

بھارتی سپریم کورٹ کا بابری مسجد تنازع کی ثالثی کیلئے شاہ رخ سے رابطے کا انکشاف

نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر نے انکشاف کیا ہے کہ حال ہی میں ریٹائر ہونے والے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس بوبڑے بابری مسجد تنازعے میں شاہ رخ خان سے ثالثی کرانا چاہتے تھے۔خیال رہے کہ جسٹس […]

ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، فردوس عاشق اعوان

لاہور(آئی این پی ) معاون خصوصی اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافے سے ہسپتالوں پر دبا وبڑھ رہا ہے، ہسپتالوں میں آکسیجن فراہمی کو ہر صورت یقینی بنایا جائے گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]

عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے نکالنے کا منصوبہ بناچکے، بلاول بھٹو

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیپرا ایکٹ میں ترمیم کے بعد عمران خان عوام کی جیبوں سے 700 ارب روپے سے زائد نکالنے کا منصوبہ بناچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کے مہنگے بلوں کے حوالے پیپلزپارٹی کے […]

سنگاپورکے اسکالر کا بائیڈن سے چین کیخلاف ٹرمپ کی تجارتی جنگ ختم کرنے کا مطالبہ

سنگاپور(شِنہوا)سنگاپور کے معروف اسکالرنے حال ہی میں کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن کی انتظامیہ کو سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چین کیخلاف شروع کی گئی تجارتی جنگ ختم کرنی چاہئے۔سنگاپور کی قومی یونیورسٹی میں ایشیا تحقیقاتی انسٹی ٹیوٹ کے ممتاز اسکالر […]

کرونا کی بڑھتی صورتحال‘ ایس پی رینجرز آزاد کشمیر نے پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی

مظفرآباد(آئی این پی)ایس پی رینجرز آزادکشمیر راجہ فیاض خان نے کرونا وباء کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پولیس کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کر دی۔ایس پی راجہ فیاض خان کا کہنا تھا کہ پولیس ملازمین داخلی اورخارجی راستوں پر […]

بھارتی حکومت نے غیر طبی مقاصد کیلئے مائع آکسیجن کے استعمال پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت کی وفاقی حکومت نے ریاستوں کو ہدایت کی ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ مائع آکسیجن کو صرف طبی مقاصد کیلئے ہی استعمال کیا جائے۔حکام نے پیر کے روز بتایا کہ تمام پیداواری یونٹوں پر مائع آکسیجن کی پیداوار کو […]

close