کالاشاہ کاکو(آئی این پی)نجی اسپتال سے مردہ قرار دی گئی خاتون کے ہاں تین بیٹوں کی پیدائش، محنت کش باپ نے بیٹوں کے نام نواز شریف شہباز شریف اور حمزہ شہباز رکھ دئے کامیاب اور بروقت آپریشن سے خاتون اور اسکے بچوں کی جان بچانے […]
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں کورونا ویکسین کی خوراکیں تیارکرنیکا آغاز آئندہ ماہ سے ہو گا۔نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ)حکام کے مطابق کورونا ویکسین ڈوزز کی تیاری کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ڈوزز کی تیاری کے لیے چینی ماہرین کی […]
اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مشیر احتساب شہزاد اکبر سے بشیر میمن کے سوالات کا جواب دینے کا مطالبہ کردیا اور کہاکہ وزیراعظم عمران خان اور شہزاد اکبر پر آرٹیکل 6 لاگو ہوتا ہے، قانونی کارروائی کی جائے۔ […]
دوحہ (آئی این پی )قطر نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر جانے والے مسافروں کوآگاہ کردیاہے۔قطر ائیرلائن کے مطابق بھارت، بنگلادیش، نیپال، […]
اسلام آباد (آئی این پی )وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے ایران کے ساتھ اچھے تعلقات کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔بدھ کو وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے انٹرویو کا لنک شیئر کراتے ہوئے […]
اسلام آباد(آئی این پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی اور پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال آمنے سامنے آگئے۔چیئرمین پاک سر زمین پارٹی کے بیانات کے جواب میں علی زیدی نے سوشل میڈیا پر مصطفی کمال کی ویڈیوز شیئر کرتے ہوئے لکھا […]
راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) الیکشن قریب، مسلم کانفرنس کا گراف بلندیوں کو چھونے لگا، شمولیت پروگرام جاری و ساری، نیلم ویلی سے سابق امیدوار اسمبلی و مرکزی رہنماء جے یو آئی آزاد کشمیر پیر سید عبداللہ شاہ مظہر مسلم کانفرنس میں شامل، شامل ہونے […]
راولپنڈی، مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر مرزا محمد شفیق جرال نے خواتین وکلاء ونگ راولپنڈی بار ایسوسی ایشن اورخواتین ونگ ضلع راولپنڈی کی تنظیموں کی منظوری دے دی۔ مسلم کانفرنس کی سیکرٹری جنرل محترمہ مہرالنساء کی طرف سے جاری […]
مظفرآباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد اور سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ میر واعظ کشمیر مولوی محمد یوسف شاہ جیسے قومی مشاہیر اور راہنماؤں کی روشن کی ہوئی شمع آج کشمیری نوجوانوں نے تھام رکھی […]
اسلام آباد (پی این آئی) سونامی سہنسہ میں داخل۔سابق چیف آرگنائزر پیپلز پارٹی حلقہ 4 سہنسہ سرساوہ پینجڑہ اقبال مہدی کی پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت۔اس بات کا اعلان انھوں نے أج یہاں پی ٹی أٸی أزادجموں و کشمیرکے مرکزی سیکریٹیریٹ […]
اسلام آباد (آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسلامو فوبیا کے خلاف آواز اٹھانے کے لئے پوری دنیا کے مسلم ممبران پارلیمنٹس کو خطوط ارسال کردیئے ۔ بدھ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیہ کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے […]