پی ٹی آئی کے ناراض گروپ کی ملاقات، وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ کو دوران اجلاس طلب کر لیا ،معاملہ سلجھانے کے لیے اسد عمر کو اہم ذمہ داری دے دی گئی

کوئٹہ (آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے پی ٹی آئی بلوچستان کے تحفظات کا نوٹس لے لیا ، کوئٹہ میں منعقدہ پروگرامز سے قبل سردار یار محمد رند کی قیادت میں پی ٹی آئی اراکین صوبائی اسمبلی کی وزیر اعظم سے تفصیلی ملاقات ، […]

این اے 249 ضمنی الیکشن، سروے رپورٹ نے فیصل واوڈا کی کارکردگی پر عوامی رائے کا بھانڈا پھوڑ دیا

کراچی(آن لائن )کراچی کے حلقے این اے 249 میں کروائے گئے تین میں سے دو سرویز میں عوام کی اکثریت نے سابق ایم این اے فیصل واوڈا کی کارکردگی پرعدم اطمینان کا اظہار کیا۔گیلپ سروے میں 83 فیصد اور اپسوس سروے میں 75 فیصد افراد […]

مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، وفاقی وزیر نے بڑی دھمکی دے دی

کراچی (آن لائن ) وفاقی وزیر علی زیدی نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو کئی بار معاف کیا، لیکن اب بہت ہوگئی، آج ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ، اْن کی منی لانڈرنگ کے ثبوت سامنے لاؤں گا۔ علی زیدی نے پی ایس پی […]

عمران خان نے جہانگیر ترین سے کہہ دیا، جنرل سیکرٹری کا عہدہ آپ کے لیے خالی رہے گا، پی ٹی آئی کے بڑے لیڈر کے بڑے انکشافات

پشاور(آن لائن )گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہا ہے کہ جب سپریم کورٹ جہانگیرترین کونااہل کیاتووزیراعظم کے پاس گیا میں نے وزیراعظم سے کہاجہانگیرترین کے پاس اپیل کاحق ہے، جہانگیر ترین کو جنرل سیکریٹری کے عہدے سے نہ ہٹائیں۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو […]

روزے میں کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہےیا نہیں؟ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل نےانکشاف انگیز اعلان کر دیا

اسلام آباد(آن لائن ) چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل ڈاکٹر قبلہ ایاز کا کہنا ہے کہ روزے میں کورونا ویکسین لگوائی جاسکتی ہے۔ گزشتہ روز نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کورونا انتہائی مہلک وبا ہے، شریعت کے تناظر میں سماجی فاصلے کو برقرار رکھا جائے، […]

الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں پر پولنگ سے دھاندلی رک سکے گی یا نہیں؟

ہری پور(آن لائن ) وفاق وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کی تیاری میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آرٹی سی) ہری پورکا […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ڈیڑھ کروڑ خوراکیں موجود، لوگ ویکسین کیوں نہیں لگوا رہے؟ ڈاکٹر فیصل سلطان پریشان ہو گئے

اسلامآباد (آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ ویکسین کی موجودگی کے باوجود اب تک صرف بیس لاکھ ڈوز لگائی گئیں، شہری ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ویکسین لگوائیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان […]

افغانستان میں امن ، پاکستان کی اہمیت بڑھ گئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سےامریکی وزیر دفاع کا ٹیلیفونک رابطہ

راولپنڈی (آن لائن )آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ۔دونوں رہنماؤں نے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تبادلہ خیال کیا ۔ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے افغان امن عمل میں پاکستان […]

کراچی، این اے 249، پی ٹی آئی یا ن لیگ؟ ضمنی انتخاب میں ووٹنگ جاری

کراچی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فیصل واوڈا کے استعفے کے بعد کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں ضمنی الیکشن کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو […]

ایف آئی اے نے سی ڈی اے میں کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ کس لیا، جعلی الاٹمنٹ پر 10افسران کے خلاف مقدمہ درج ،چار افسران گرفتار

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سی ڈی اے میں کرپٹ افسران کے خلاف شکنجہ کس لیا ہے،پلاٹوں کی جعلی الاٹمنٹ پر 10افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،جن میں سے چار افسران کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ دیگر مفرور ہیں […]

گدھے نے کمسن طالبعلم کاچہرہ نوچ ڈالا، کان بھی کاٹ لیا

کالاشاہ کاکو (آئی این پی) نواحی آبادی کٹھیالہ ورکاں میں آوارہ گدھے کا کمسن طالبعلم پر حملہ چہرہ نوچ ڈالا کان کاٹ لیا طالبعلم تشویشناک حالت میں ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا بتایا جاتا ہے چھ سالہ کمسن طالبعلم ہاشم گلی میں کھیل […]

close