این آر او مل گیا، وزیر اعظم سے ترین گروپ کی ملاقات کام کر گئی، بہت کچھ تبدیل ہو گیا

اسلام آباد (آئی این پی)چینی اسکینڈل کیس میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے)کی خصوصی ٹیم نے جہانگیر ترین کیخلاف درج مقدمے کا ازسرنو جائزہ لینا شروع کردیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈی جی ابوبکر خدا بخش تحقیقاتی ٹیم کی قیادت […]

سعودیہ سے پاکستانی سفیر کو وطن واپس بلا لیا گیا، ریٹائرڈ لیفٹنٹ جنرل بلال اکبر نے چارج سنبھال لیا

ریاض (آئی این پی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجا اعجاز واپس وطن پہنچ گئے، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر نے سعودی عرب میں سفیرِ پاکستان کا چارج سنبھال لیا۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی کمیونٹی کی شکایات پر […]

وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریوں کے بعد تعداد 50 ہوگئی، کتنے وزراء، وزرائے مملکت، مشیر اور خصوصی معاونین شامل؟ جانیئے

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی کابینہ میں تین نئی تقرریاں، رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب وزیر مملکت برائے اطلاعات ونشریات مقرر ہوگئے۔عثمان ڈار دوبارہ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے یوتھ افیئرز مقرر، ڈاکٹر وقار مسعود وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خزانہ و ریونیو مقرر کرد […]

پاکستان میں عالمی معیار کی پہلی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اسلام آباد میں 8 سال سے بندخوبصورت عمارت میں عالمی معیار کی میڈیا یونیورسٹی کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ معروف برطانوی یونیورسٹی کیپروفیسرز اور سسٹم پاکستان لا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق […]

پاکستان میں کورونا ویکسین کی بڑی کھیپ دو ماہ بعد پہنچے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان کے اعلان نے سنسنی پھیلا دی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان نے چینی کمپنیوں سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں، 67لاکھ خوراکیں مئی جب کہ باقی جون میں ملیں گی۔جمعرات کوبرطانوی خبر رساں ادارے کو […]

عید پر نئے کرنسی نوٹوں کے شوقینوں کیلئے بری خبر آ گئی

کراچی(آئی این پی ) کوروناوائرس کے سبب عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے نوٹوں کا اجرا نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وبا کا پھیلاو روکنے کے لیے اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا […]

اعتکاف میں بیٹھنے پر کوئی پابندی نہیں لگائی گئی، بڑا اعلان کر دیا گیا شرائط کا اعلان کر دیا گیا،جمعہ کی نماز کے لیے وضو کہاں کریں؟

اسلام آباد(آئیا ین پی ) وزیراعظم کے معاون خصوصی طاہر اشرفی نے اعتکاف پر پابندی سے متعلق خبروں کی تردید کردی، اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس میں ایس او پیز پر عمل کرنے کی تلقین کی گئی، پاکستان میں سب سے زیادہ ایس او پیز […]

کم لاگت گھروں کے منصوبے تیار، وزیر اعظم نے فوری کام شروع کرنے کا حکم دے دیا

سلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تعمیراتی منصوبوں کے حوالے سے منظوری کا عمل مقررہ مدت میں مکمل کیا جائے، ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے جنگلات کا تحفظ ضروری ہے، ریکارڈ ڈیجٹیلائز ہونے سے قبضہ مافیا اور […]

میں اپنے والد سے خوفزدہ ہوں، عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ نے عدالت سے رجوع کر لیا

لاس اینجلس (آئی این پی ) نامور امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنے کیرئیر اور جائیداد کا کنٹرول واپس حاصل کرنے کے لیے 23 جون کو لاس اینجلس کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرائیں گی۔ منشیات کے استعمال، غیر مستحکم رویے، ذہنی تناو اور پبلک […]

ملک بھر میں کورونا کی صورتحال خطرناک، 8 مئی سے مکمل لاک ڈاون کی تجویز پیش کر دی گئی

کوئٹہ (آئی این پی ) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کے باعث الارمنگ صورتحال ہے،این سی او سی نے 8 مئی سے لاک ڈان کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے پریس […]

صدرجو بائیڈن نے بھی امریکی عوام سے لاکھوں نوکریوں کا وعدہ کر لیا

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ امریکا ایک بار پھر دنیا کی قیادت کے لیے تیار ہے، افغانستان سے فوج واپس بلانے کا یہی وقت ہے، ہمیں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اعتماد بحال کرنا ہے، چین کے ساتھ تصادم […]

close