کراچی(آئی ا ین پی ) احتساب عدالت نے اسٹیل ملز میں کرپشن سے متعلق ریفرنس کا فیصلہ 9 سال بعد سنا دیا۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اسٹیل ملز کرپشن ریفرنس میں نامزد تمام ملزمان کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے باعزت بری کر دیا۔ […]
لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ چند سو ووٹوں سے ن لیگ کا الیکشن چرایا گیا ہے۔ کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 ضمنی انتخاب میں شکست پر انہوں نے کہا […]
اسلام آباد(آئی این پی)کراچی ضمنی الیکشن کے معاملے میںن لیگ اور پی ٹی آئی ایک پیج پر آ گئیں۔وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نےکراچی کے ضمنی الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایک نشست کیلئے جس طرح […]
کراچی (آن لائن)ماسٹر چنگان نے ’’Future Forward, Forever‘‘ کے وژن کے تحت پاکستان میں خودکار گاڑیوں کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا۔ ماسٹر چنگان موٹرز نئی آٹوموٹو ٹیکنالوجیز متعارف کروانے اور پاکستان کی سڑکوں پر اس کا تجربہ کرتے ہوئے پاکستان کو نقل و حرکت […]
کراچی (آن لائن)گزشتہ ہفتہ کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں30کروڑ74لاکھ ڈالرز کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق23اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر23ارب52کروڑ2لاکھ ڈالرز کی سطح پر رہے ،اس دورا ن […]
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی اے) نے وفاقی دارلحکومت میں جدید طرز کے کثیرالسطحی کار پارکنگ پلازے بنانے کا اعلان کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ا س ضمن میں مقررکردہ کنسلٹنٹ کی جانب سے چیرمین سی ڈی اے عامر احمد علی اور […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے کہا کہ علمائے کرام کورونا وبا کی تیسری لہر سے بچاو اور ایس اور پیز پر موثر عملدرآمد کیلئے حکومتی کوششوں کا ساتھ دیں، انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعرات کو ایک اجلاس […]
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پرو ٹو ٹائپ پر کام جلد مکمل کرلیا جائے گا،تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں الیکٹرک ووٹنگ مشینوں کی تیاری سے متعلق […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے جنگی بنیادوں پر ملک بھر میں ویکسین کی فراہمی کا عمل شروع کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہر محاذ پر ناکام حکومت کورونا کے پھیلاو کو […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم عمران خان نے سا بق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بشیر میمن جو بھی بات کر رہا ہے جھوٹ اور لغو ہے بشیر کو اس سے پہلے کوئی […]
جنیوا (پی این آئی) بھارت میں پیدا ہونے والی کورونا کی سنگین صورتحال دنیا کے کسی بھی ملک میں پیدا ہو سکتی ہے اور اس خطرے سے بچنے کے لیے اقوام عالم کو بے پناہ احتیاط کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے عالمی ادارہ صحت […]