اضافہ مسترد، پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے اوگرا کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 5 سے 10 روپے فی لیٹر اٖضافے کی سمری مسترد کر دی ہے، اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں […]

عالمی بینک نے تعلیم اور صحت کے شعبے کے لیے ڈالروں کی برسات کر دی

اسلام آ باد ( آ ئی این پی ) عالمی بینک خیبر پختونخواہ میں تعلیم و صحت کی سہولیات کی بہتری کیلئے 400 ملین ڈالر فراہم کرے گا جبکہ وفاقی وزیر اقتصادی امور عمر ایوب خان نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبوں کو تعلیم و […]

پی ٹی آئی کے ایم این اے کی ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں، ڈاکٹروں نے ہڑتال کر دی، مریض مشکلات کا شکار ہو گئے

پشاور(آئی این پی ) ڈوگرہ باڑہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پی ٹی آئی کے ایم این اے اقبال آفریدی کی جانب سے مبینہ طور پر ہسپتال کے ایم ایس کو گالیاں اور دھمکیوں کے خلاف ڈاکٹروں نے مکمل ہڑتال کی ۔ ڈاکٹروں نے ہسپتال […]

عمران خان پر احتساب کا نعرہ لگا کر کرپشن کو فروغ دینے کا الزام لگ گیا

کراچی(آئی این پی ) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک ایسے بدترین حکمران کے طور پر یاد رکھا جائے گا جس نے کرپشن کو فروغ دیا۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی […]

مجھ سے ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں، آج سوچتا ہوں فلاں کو وفاقی وزیر کیوں بنایا؟ وزیر اعظم عمران خان کی تہلکہ خیز تقریر

گلگت بلتستان(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ سے بڑے غلط فیصلے بھی ہوجاتے ہیں، ماضی میں ٹکٹ دینے میں کئی غلطیاں ہوئیں، ٹکٹ دینے میں غلط فیصلے پراکثرسوچتارہتاہوں، آج سوچتا ہوں فلاں کو وفاقی وزیر کیوں بنایا، کسے وزارت […]

ایل پی جی کی فی کلوقیمت میں زبردست کمی، اوگرا نے ایل پی جی سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد(آئی این پی ) مہنگائی کے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر ہے اوگرا نے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 12 روپے 39 پیسے کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 133 […]

شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے پاکستان كے 20,700 مستحق گھرانوں میں رمضان پیكج كی تقسیم کا عمل مکمل

اسلام اباد (پی این آئی) شاہ سلمان كے فلاحی امدادی ادارے كی طرف سے 20700 فوڈ پیكیج تقسیم کئے گئے جس سے ماہ رمضان میں صوبہ بلوچستان كے تقریباً 1 لاكھ 24 ہزار سے زائد افراد مستفید ہوے۔ اس فوڈ پیكج میں تمام تر ضروری […]

آئیں مل کر پی ٹی آئی کی رسوائی کا جشن منائیں، پیپلز پارٹی نے مریم نواز کو دعوت دے دی

کراچی (آئی این پی ) سندھ کے صوبائی وزیر ناصر شاہ نے کہا کہ(ن)لیگ سارا الزام الیکشن کمیشن پرڈال دیتی ہے، (ن)لیگ جہاں ہارتی ہے وہاں سے ان کا ایجنٹ نتیجہ لیے بغیر غائب ہوتاہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ مسلم لیگ(ن)نے ڈسکہ میں بھی […]

ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ، صوبائی وزیر صحت نے حفاظتی ضمانت کرالی

پشاور(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور سلیم جھگڑا نے اپنے خلاف ایف آئی آر درج ہونے پر حفاظتی ضمانت کرالی۔ صوبائی وزیر صحت تیمور جھگڑا مقدمہ درج ہونے کے تین روز بعد مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے ضمانت […]

کراچی ضمنی الیکشن، پی ٹی آئی امیدوار نے دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی

کراچی(آئی ا ین پی ) پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن میں 3 درخواستیں جمع کرتے ہوئے 2 پولنگ اسٹیشنز میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی امیدوار امجد آفریدی نے الیکشن کمیشن […]

close