معروف اداکار انور اقبال انتقال کرگئے

کراچی (آئی این پی) ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارانور اقبال انتقال کرگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکارانور اقبال انتقال کرگئے ہیں۔اداکار انور اقبال کے بھائی احمد اقبال نے تصدیق کردی ہے۔انور اقبال دل کے عارضے کا شکار اورکافی عرصے سے علیل […]

پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(آئی این پی)پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی اور سستی،امتحانات سے صرف 12 دن پہلے نصاب کو محدود کرنے کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق گیارہویں اور بارہویں جماعت کی نصابی کتب کو شارٹ کر دیا گیا۔نصابی کتب کو 45 فیصد […]

فوڈ سیکیورٹی پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فوڈ سیکیورٹی پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج ہے،ہمیں آئندہ کی نسلوں کیلئے زراعت میں جدید ٹیکنالوجی اور کسان کی مددکرنے کی ضرورت ہے،کسان خوشحال ہو گا تو پاکستان خوشحال ہو گا،کسان پاکستان […]

سلیکٹرز سے پوچھا جائے ٹیم میں شامل کیوں نہیں کیا، وہاب ریاض

لاہور(آئی این پی)فاسٹ بالر وہاب ریاض نے کہا ہے کہ انگلینڈ ٹور میں نام نہ آنے پر مایوسی ہے ، پرفارمنس کے باوجود ٹیم میں شامل نہ کرنا سمجھ سے بالاتر ہے ، سلیکٹرز ہی بتا سکتے ہیں کیوں سلیکشن نہیں ہورہی۔ ماڈل ٹان لاہور […]

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کی صد سالہ سالگرہ پر غیرملکی رہنماوں کے مبارکبادی پیغامات

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے رہنماں نے مبارکباد پیش کی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ یا کمیونسٹ پارٹی آف […]

خورشید شاہ کو دو سال سے اسپتال میں رکھنے کا معاملہ، عدالت نے تحریری آرڈر جاری کردیا

سکھر(آئی این پی)خورشید شاہ کو دو سال سے اسپتال میں رکھنے کا معاملہ ،عدالت عالیہ نے تحریری آرڈر جاری کردیا ،تحریری فیصلے میں سابق آئی جی جیل خانہ جات طلب تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ نے عدالت عالیہ میں پی ٹی آئی رہنما […]

سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اسلام آباد(آئی این پی)سابق وزیر اعلی سندھ ارباب غلام رحیم نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلی سندھ ڈاکٹر ارباب غلام رحیم نے وزیر اعظم عمران خان سے پی ایم ہائوس میں ملاقات کی، اس دوران انہوں نے پی […]

حکومت نے نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی لگادی

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال میں سرکاری سطح پر نئی گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کردی ہے،خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے نئے ترقیاتی فنڈز کے استعمال کے لیے جاری گائیڈ لائنز کے مطابق سرکاری فنڈز پر ورکشاپ اور سیمینار کا انعقاد […]

بجلی کا بحران سنگین، شہری علاقوں میں ہر گھنٹے کے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ

اسلام آباد / لاہور(آئی این پی ) ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا ہے جس کی وجہ سے شہری علاقوں میں ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہورہی ہے جب کہ دیہی علاقوں میں بجلی کی بندش کا دورانیہ 18 گھنٹوں تک […]

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور (آئی این پی ) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گرمی کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اطلاق صرف سرکاری سکولوں پر ہوگا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں میں گرمی کی چھٹیاں یکم جولائی سے یکم اگست […]

وزیراعظم جرت کیساتھ ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں، عثمان بزدار

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جرت کے ساتھ عوامی امنگوں کے مطابق ملکی مفاد میں فیصلے کر رہے ہیں۔ جمعرات کو عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت […]

close